GPS Muhibullah dardariz Bannu

GPS Muhibullah dardariz Bannu Teacher

جی پی ایس محب اللہ درداڑیز میں میڈ ٹرم امتحان 2023-24 شروع۔ الحمداللہ
02/11/2023

جی پی ایس محب اللہ درداڑیز میں میڈ ٹرم امتحان 2023-24 شروع۔ الحمداللہ

31/08/2023

اسلام وعلیکم۔
یکم ستمبر 2023 بروز جمعتہ المبارک صبح 7:30 بجے سے سکولز کھل رہے ہیں۔ لہٰذا تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی کتابیں نوٹ بکس پنسل اور بیگ چک کر کے حاضری اور انکی صفائی یقینی بنائیں۔۔
شکریہ.GPS Muhibullah Dardariz

05/05/2023

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ۔
سکول ھذا میں جتنے بھی طلباء ہے اسکے والدین سےعرض ہے۔کہ سکول ھذا میں اپنے بچوں کی خاضری یقینی بنائے۔ اکثر طلباء سکول نہیں اتے۔بار بار والدین کو اگاہ کیا لیکن اسکے باوجود سکول نہیں اتے۔
بذریعہ سوشل میڈیا پھر سےاطلاع کی جاتی ہے۔کہ اللہ کی حاطر اپنے بچوں پر رحم کریں اور روٹین کے ساتھ سکول بھیجے بصورت دیگر بچوں کے مستقبل کے خود ذمہ دار ہونگے۔شکریہ
نوٹ=- والدین کا فرض ہے کہ وہ ہم سے اپنے بچوں کے بارے میں باربار پوچھے لیکن یہاں تو الٹا ہے۔کوئی بھی اپنے بچے سے یہ تک نہیں پوچھتا کہ اپ سکول جاتے ہے کہ نہیں اساتذہ پڑھاتے ہے کہ نہیں۔ نہ نوٹ بک ہوتے اور نہ ہی پین پنسل۔ وغیرہ
اللہ رحم کرے۔

01/04/2023
20/12/2022

آج ڈسٹرکٹ بنوں میں عام تعطیل کی وجہ سے گورنمنٹ پرایمری سکول محب اللہ درداریز بند رہے گا۔شکریہ

07/11/2022
1st Term Exams @ The Primary school Muhibullah DARDARIZ   termExam Bannuخدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی ..نہ ہو جس...
07/11/2022

1st Term Exams @ The Primary school Muhibullah DARDARIZ
termExam
Bannu

خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی ..
نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا..

دی پرائمری سکول محب اللہ درداریز کے بچے1st Term پیپرز میں کارگردگی دکھاتے ہوئے۔۔
اللہ پاک آپ سب کو کامیاب کرے اور اچھا انسان بنائے۔۔ آمین❤️

Address

Bannu

Telephone

+923329726445

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS Muhibullah dardariz Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category