Incredible Swat

Incredible Swat PHOTOGRAPHY

Royal black cafe’
26/03/2022

Royal black cafe’

Royal black cafe’ 🍕♥️
18/02/2022

Royal black cafe’ 🍕♥️

Diva caffè 🖤
10/02/2022

Diva caffè 🖤

Love is cureLove is powerLove is the magic of change Love is the mirror of divine beauty Rumi
14/01/2022

Love is cure
Love is power
Love is the magic of change
Love is the mirror of divine beauty
Rumi

16/12/2021

💔

08/10/2021

♥️🌼
Malak MaroOf KhAn

حسن کی بھی اپنی ایک زبان ہوتی ہے یہ لفظوں اور ہونٹوں کی محتاج نہیں ہوتی یہ آفاقی زبان جھیل کی مانند ہے جو ہمیشہ خاموش رہ...
23/09/2021

حسن کی بھی اپنی ایک زبان ہوتی ہے
یہ لفظوں اور ہونٹوں کی محتاج نہیں ہوتی
یہ آفاقی زبان جھیل کی مانند ہے جو ہمیشہ
خاموش رہتی ہے لیکن گنگناتی اور شور مچاتی
ندیوں کو اپنی گہرائی میں اتار لیتی ہے !! ♠️
~ خلیل جبران 🍁

Happy Independence Day. 🇵🇰
14/08/2021

Happy Independence Day. 🇵🇰

Gabin jaba PC: MrAk Ibrahimi ♥️
06/08/2021

Gabin jaba
PC: MrAk Ibrahimi ♥️

حسن اور خاموشی کو بیان کرنے کی حاجت نہیں ہوتی، نہ اسے الفاظوں میں بیان کی جا سکتی ہے، یہ اپنا اظہار خود کرتی ہےاسے محسوس...
31/07/2021

حسن اور خاموشی کو بیان کرنے کی حاجت
نہیں ہوتی، نہ اسے الفاظوں میں بیان کی
جا سکتی ہے، یہ اپنا اظہار خود کرتی ہے
اسے محسوس کرو ۔۔۔.!!
____زرک مہمند
💙🍁
About today
Malamjaba 🌼

خدا اُن دلوں میں بسیرا کرتا ہےجہاں سُکوں ہو، ہم دردی ہو، لوگوں کے دلوں میں انسان اور جانوروں کے لئے رحم ہو. خدا وہاں رہت...
07/07/2021

خدا اُن دلوں میں بسیرا کرتا ہےجہاں سُکوں ہو،
ہم دردی ہو، لوگوں کے دلوں میں انسان اور
جانوروں کے لئے رحم ہو. خدا وہاں رہتا ہے
جہاں لوگ پیار و محبت کے گیت گاتے ہوں! 🌻

~ ولیم بلاک 🍁

اگر تم دوسری چیزوں کو صحیع دیکھنا چاہتے ہو تو پہلے اپنی آنکھ کو درست کرو تاکہ تم آنکھ کے پرے کی چیزوں کو اچھی طرح دیکھ س...
04/04/2021

اگر تم دوسری چیزوں کو صحیع دیکھنا چاہتے ہو
تو پہلے اپنی آنکھ کو درست کرو تاکہ تم آنکھ کے
پرے کی چیزوں کو اچھی طرح دیکھ سکو،
آنکھ سے نہ دیکھو، آنکھ میں سے دیکھو!
♠️✨

Address

Balogram

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Incredible Swat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category