حالِ دل Haal e Dill

حالِ دل   Haal e Dill آپ جب تک کسی کے لیے فائدہ مند ہیں وہ آپکے ساتھ رہیں گے بعد از مفاد ایسے دور ہونگے جیسے جانتے تک نہیں

27/03/2023

*السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ*

*اچھا رویہ ایک کمزور اور محروم انسان کے دل میں ہمارا وہ عکس قائم کرتا ہے جو مدتوں نہیں بھلایا جاتا، یہ عکس کبھی ایک انسان تک نہیں رکتا بلکہ روشنی بن کر دوسروں میں منتقل ہوتا رہتا ہے*

*یااللہ....!!*
ہم سب کو اعمال صالحہ کرنے کی توفیق عطا فرما-
ہمیں مانگنے کا سلیقہ نہیں آتا پھر بھی ہر روز ہاتھ پھیلائے اس یقین کے ساتھ تجھ سے مانگتے ہیں کے تیرے سوا ہماری دعاوُں کو قبول کرنے والا اور کوئی نہیں۔
*یا اللہ*
ہماری ٹوٹی پھوٹی دعاوُں کو نہ دیکھ
ہمارا تجھ پہ جو کامل یقین ھے اس یقین کے ساتھ ہماری دنیا و آخرت کی حاجتوں کو پورا فرما-

*آمین یا رب العالمین*

حالِ دل ہم بھی سناتے لیکنجب وہ رخصت ہوا تب یاد آیاناصر کاظمی
05/02/2023

حالِ دل ہم بھی سناتے لیکن
جب وہ رخصت ہوا تب یاد آیا

ناصر کاظمی

Address

Bahawalpur
Bahawalpurwala
3100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when حالِ دل Haal e Dill posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to حالِ دل Haal e Dill:

Share

Category