Saraiki Rang

Directions Website

Saraiki Rang Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saraiki Rang, Arts and entertainment, Bahawalpur.

🌹 Saraiki Rang Production
🎭 Saraiki Comedy & Fun
📍 Abad Pur | Rahim Yar Khan
🎥 Short Reels | Desi Maza | Saraiki Drama
🌿 Village Life & Natural Beauty
🎬 اچھی اچھی ویڈیوز دیکھنے کے لیے ہمیں فالو اور شیئر کریں ❤️

20/09/2026
17/09/2026

ظالم وڈیرہ — غریبوں پر ظلم کرتا رہا، قرض کا سو گنا وصول کرکے بھی رحم نہ کیا

ایک سبق آموز کہانی
ایک ظالم وڈیرہ غریب لوگوں کو قرض دیتا ہے اور پھر اسی قرض کا سو گنا تک وصول کرتا ہے۔ اتنا سب کچھ لینے کے باوجود بھی غریبوں پر رحم نہیں کرتا۔ مجبور غریب ظلم اور قرض کے بوجھ تلے روتے رہتے ہیں۔
یہ کہانی غریب کی مجبوری، ظلم اور انسانیت کا احساس اجاگر کرتی ہے۔

15/09/2026

گجّر بنا چور، کالیا بھاگ گیا 😂 گجّر بولا میں تو موبائل صاف کرنے آیا تھا!

,گجّر اور کالیا چوری کرنے پہنچے، لیکن پکڑے گئے 😂 کالیا تو موقع دیکھ کر بھاگ گیا، جبکہ گجّر نے فوراً صفائی پیش کر دی کہ میں چور نہیں ہوں، میں تو موبائل صاف کرنے آیا تھا 🤣 لیکن جب کسی نے اس کی بات نہ مانی تو اس کی پٹائی شروع ہوگئی 😂🤣
ایسی مزید مزاحیہ اور دلچسپ ویڈیوز کے لیے ہمارا پیج فالو کریں، ویڈیو پسند آئے تو لائک اور شیئر ضرور کریں۔

,

14/09/2026

گجّر اور کالیا کی شامت! چوری کرنے پہنچے، گجّر ڈر کر واش روم میں چھپ گیا، کالیا پکڑا گیا

گجّر اور کالیا موٹر سائیکل چوری کرنے کے ارادے سے پہنچتے ہیں۔ کالیا موٹر سائیکل کا لاک کھولنے میں مصروف ہوتا ہے کہ اچانک اسے اندازہ ہوتا ہے کہ کوئی اندر آ رہا ہے۔ گجّر اپنی جان بچانے کے لیے فوراً واش روم میں چھپ جاتا ہے، جبکہ کالیا وہیں موٹر سائیکل کا لاک کھولتے ہوئے پکڑا جاتا ہے۔
دونوں نے سوچا تھا کہ چوری کرکے آسانی سے فرار ہو جائیں گے، لیکن قسمت نے ساتھ نہ دیا اور سارا منصوبہ الٹا پڑ گیا۔ گجّر کا ڈر کر چھپ جانا اور کالیا کا پکڑے جانا دیکھنے کے لیے ویڈیو مکمل دیکھیں۔
ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور ہمارے پیج کو فالو ضرور کریں۔

13/09/2026

کنوارے بھی پریشان، شادی شدہ بھی پریشان 😄
Koi shadi na hone ki tension mein hai, aur koi shadi ke baad biwi, ghar walon aur mohalla walon se pareshan hai۔ 😂
Lekin sab se ajeeb baat ye hai ke ek shakhs ko koi pareshani hi nahi… aur woh isi baat ki tension mein hai ke “Mujhe koi pareshani kyun nahi hoti?” 😄
Aap batao، Kunwara zyada pareshan hota hai ya Shadishuda? 😂
Video pasand aaye to Like, Share aur Follow zaroor karein۔

Address

Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saraiki Rang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share