JUst Poetry

JUst Poetry Poetry means true love & love is life

ஜ۩۞۩ஜPoetry the name of true feelings...... ஜ۩۞۩ஜ
ஜ۩۞۩ஜ Its all about Poetry share Your Favourite Poetry..ஜ۩۞۩ஜ.
ஜ۩۞۩ஜ..Admin.ஜ۩۞۩ஜ.
ஜ۩۞۩ஜ.MaaN.ஜ۩۞۩ஜ.

دنیا میں سات ہزار زبانیں بولی سمجھی جاتی ہیں اور مجھے ہر زبان میں "اظہار محبت" تم سے کرنا ہے.❤️
19/07/2026

دنیا میں سات ہزار زبانیں بولی سمجھی جاتی ہیں اور مجھے ہر زبان میں "اظہار محبت" تم سے کرنا ہے.❤️

جدائی روح کی خاموش موت ہے ۔۔!!
19/07/2026

جدائی روح کی خاموش موت ہے ۔۔!!

18/07/2026

آپ کا وقت محدود ہے، اسے کسی دوسرے کی زندگی جی کر ضائع نہ کریں !

10/07/2026

اس دنیا میں آپ جتنے ایماندار رہو گے اُتنے رشتے کم ہوتے چلے جائیں گے اور آخر پر صرف آپ اکیلے نظر آؤ گے.

غلط باتوں کی مخالفت کرنا سیکھیں، لہروں کے ساتھ لاشیں بہا کرتی ہیں تیراک نہیں...!!
09/07/2026

غلط باتوں کی مخالفت کرنا سیکھیں، لہروں کے ساتھ لاشیں بہا کرتی ہیں تیراک نہیں...!!

08/07/2026

When 'Azher Sofi' wrote about:
"INTROVERTS"
وہ خاموشی سے بھرا ہوا شخص،
اپنے اندر ایک شور لئے پھرتا ہے

"Woh khamoshi se bhara huwa shakhs, Apne andar ek shor liye phirta hai"

غلط جگہ قید رہنے سے بہتر ہے عُمر بَھر بھٹکتے رہنا۔۔۔🙂🖤
07/07/2026

غلط جگہ قید رہنے سے بہتر ہے عُمر بَھر بھٹکتے رہنا۔۔۔🙂🖤

تم نے تو رہا کر دیا تھا خود ہمیں لیکنہم ساتھ لیے پھرتے ہیں زنجیر تمہاری!
06/07/2026

تم نے تو رہا کر دیا تھا خود ہمیں لیکن
ہم ساتھ لیے پھرتے ہیں زنجیر تمہاری!

انسان اس وقت قیدی ہوتا ہے جب وہ کسی ایسے شخص کے ساتھ ہو جو اسے سمجھتا نہ ہو !🖤
06/07/2026

انسان اس وقت قیدی ہوتا ہے جب وہ کسی ایسے شخص کے ساتھ ہو جو اسے سمجھتا نہ ہو !🖤

05/07/2026

لوگ تمہیں اچھا سمجھتے ہیں کیونکہ "اللہ" نے تمہارے گناہوں پر پردہ ڈال رکھا ہے🖤✨

Address

Bahawalpur, Punjab
Bahawalpur

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUst Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share