Nayee Baat

Nayee Baat Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nayee Baat, Cultural Center, Bahawalpur.

18/11/2022
05/03/2020

Who is supporting the slogan
Mera J**m Meri Marzi

یہ سوڈان کی منظور پشتین ہے۔حقوق کے نام پر سوڈانی عوام کو گھروں سے نکال کر سوڈانی افواج کے ہیڈکوارٹر کا گھیراؤ کر رکھا ہے...
13/04/2019

یہ سوڈان کی منظور پشتین ہے۔
حقوق کے نام پر سوڈانی عوام کو گھروں سے نکال کر سوڈانی افواج کے ہیڈکوارٹر کا گھیراؤ کر رکھا ہے۔

کچھ عرصہ پہلے اسی طرح لیبیا میں بھی عوام کو حقوق کے نام پر باہر نکالا گیا، آج لیبیا کا نام دنیا عبرت کے طور پر یاد کرتی ہے۔

اسی طرح کے حقوق کا شور عراق میں اٹھا تھا۔
آج عراق کی تباہ حال بستیوں پر کوے کائیں کائیں کرتے ہیں۔

اور اب سوڈان کی عوام "حقوق" مانگ رہی ہے۔

اللہ مسلم ممالک کو ان منظور پشتینوں کے شر سے محفوظ رکھے۔ آمین

بھارت 16 سے 20 اپریل کے درمیان پاکستان کے خلاف کارروائی کرسکتا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان...
08/04/2019

بھارت 16 سے 20 اپریل کے درمیان پاکستان کے خلاف کارروائی کرسکتا ہے۔وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں 16 سے 20 اپریل کےدرمیان کارروائی کرسکتا ہے۔

کوٹ مٹھی شریف ضلع راجن پور میں سجادہ نشین دربار عالیہ خواجہ غلام فرید رح خواجہ معین الدین محبوب کوریج سائیں کے صاحبزادوں کی دعوت ولیمہ کے موقع پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارت کی جانب سے پاکستان میں 16 سے 20 اپریل کے درمیان کارروائی کا خدشہ ہے اور اس حوالے سے پاکستان کے پاس قابل بھروسہ اطلاعات ہیں کہ بھارت تیاری کر رہا ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جنگ کے بادل اب بھی منڈلا رہے ہیں، مودی سرکار نے سیاسی مقاصد کے لیے پورے خطے کے امن کو داؤ پر لگا دیا ہے، ہمارے پاس مصدقہ انٹیلی جنس ہے کہ بھارت ایک اور جارحیت کا منصوبہ بنارہا ہے۔

بھارت کی جانب سے پاکستان میں 16 سے 20 اپریل کے درمیان کارروائی کا خدشہ ہے

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ اس اطلاع کو عالمی برادری کے ساتھ شیئر کریں اور بھارتی عزائم کو بے نقاب کریں۔بھارت بہانے کے طور پر مقبوضہ کشمیر میں پلوامہ جیسا واقعہ بھی کراسکتا ہے، عالمی برادری بھارت کے غیر ذمہ دارانہ رویے کا نوٹس لے۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا دنیا جانتی ہے پاکستان نے ذمہ دارانہ اور بھارت نے غیر ذمہ دارانہ رویہ اپنایا، لائن آف کنٹرول پر مسلسل فائرنگ جاری ہے لیکن پاکستان بردباری سے معاملات کو سلجھانے کی کوشش کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم زندہ قوم ہیں اور دفاع کا حق رکھتے ہیں، اگر بھارت نے جارحیت کا مظاہرہ کیا تو ملک کا بھرپور دفاع کیا جائے گا۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہم زندہ قوم ہیں اور دفاع کا حق رکھتے ہیں

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ بھارتی پائلٹ کو لوٹانے کا مقصد امن کا پیغام اور کشیدگی کم کرنا تھا، پاکستان کل بھی امن کا داعی تھا اور آج بھی ہے، پاکستان نے اسی ماہ 360 بھارتی قیدی رہا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ ابھی بھارت میں انتخابات ہیں، الیکشن کے دوران بھارتی حکومت کی طرف سے ہمت اور جرات کا مظاہرہ مشکل ہے لیکن انتخابات کے بعد کشمیر، پانی، سیاچن، راہ داری یہ مسائل بیٹھ کر بات چیت سے حل کیے جاسکتے ہیں، امید ہے بھارت اس اہمیت کو سمجھے گا۔
انہوں نے کہا کہ 71 کے بعد پہلی مرتبہ ایل او سی کو عبور کیا جاتا ہے، اس پر دنیا خاموش رہتی ہے، بہت سے ذمہ دار ممالک جانتے ہوئے کہ یہ عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے اور پھر بھی خاموش رہتے ہیں، یہ خاموشی کیوں ہے، یہ جیو پولیٹیکس ہے جو خاموشی کی وجہ بن رہی ہے۔
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ عالمی برادری کو خطے کی حساسیت کو سامنے رکھتے ہوئے خاموش نہیں رہنا چاہیے، انہیں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا اور کرنا چاہیے۔
وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ پلوامہ واقعے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتے ہوئے کئی گنا شدت آئی ہے، جبر اور تشدد بڑھا ہے اور عالمی برادری کو اسے صرف نظر نہیں کرنا چاہیے۔بھارت نے ایڈونچر کی کوشش کی تو سخت جواب دیا .جائے گا،

DawnNews headlines, news stories, updates and latest news from Pakistan. Top political news, bulletins, talk shows, infotainment and much more. Subscribe to ...

Pakistan's GDP growth To shrink to 3.4pc this fiscal: World BankPakistan's economic growth, after reaching an 11-year hi...
08/04/2019

Pakistan's GDP growth To shrink to 3.4pc this fiscal: World Bank
Pakistan's economic growth, after reaching an 11-year high of 5.8 per cent in FY18, is expected to see a decline over the next two years, the World Bank has predicted.

GDP growth will decelerate to 3.4pc in fiscal year 2018-19 and further drop to 2.7pc in FY20 as fiscal and monetary policies are tightened to address macroeconomic imbalances, said the latest edition of the South Asia Economic Focus: Exports Wanted published on Sunday.

The report comes the same week, the United Nations and the Asian Development Bank, both, painted a gloomy picture of Pakistan's position in the region with regard to its GDP growth in 2019.

According to the World Bank report, which provides a bi-annual regional economic update, while domestic demand is expected to contract as a result of the policies, net exports will see a gradual increase.

On a positive note, the World Bank has noted that structural reforms can revive Pakistan's economic growth.

“As macroeconomic conditions improve, and a package of structural reforms in fiscal management and competitiveness is implemented, growth is expected to recover to 4.0 per cent in FY21,” said the report.

However, it added as a caveat: "This baseline scenario assumes stable international oil prices and reduced political and security risks."

On the supply side, growth in the services sector, which has been leading growth in the past, is projected to decline to 4.4pc in FY19 compared with 6.4pc in FY18. The agriculture and industrial sectors will also experience a decline in growth in FY19 and FY20.

Pakistan's macroeconomic outlook in the coming years. — Source: World Bank
It further stated that inflation is "expected to rise to 7.1 per cent (average) in FY19 and projected to reach 13.5 per cent in FY20 as a result of further exchange rate depreciation pass-through".

The report notes that the country's trade deficit is forecasted to "remain elevated during FY19 but to narrow in FY20 and FY21 as the impacts of currency depreciation, domestic demand compression, and other regulatory measures to curb imports set in".

It further states that the flow of remittances is likely to support the current account balance next year. A more stable external environment will also support a pick-up in economic activity starting from FY21.

"Pakistan's growth must be driven by investment and productivity, which will put an end to the boom and bust cycles that affect the country every few years," said Illango Patchamuthu, World Bank Country Director for Pakistan, in a follow-up press release to the report.

03/04/2019

I make this Channel Intro by Myself Aftetr a great Hardwork For my youtube Videos... I think it's little bit good..
What's Your Opinion..??

اکپتن میں نوجوان کو جہاز اڑانا مہنگا پڑگیاضلع پاکپتن میں پولیس نے ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے جس نے اپنی مدد آپ کے تح...
01/04/2019

اکپتن میں نوجوان کو جہاز اڑانا مہنگا پڑگیا

ضلع پاکپتن میں پولیس نے ایک نوجوان کو گرفتار کرلیا ہے جس نے اپنی مدد آپ کے تحت تیار کیا گیا منی جہاز اڑایا تھا۔

مقامی پولیس نے محمدفیاض نامی شخص کو گرفتار کر کے منی جہاز سمیت تھانے منتقل کردیا ہے۔
قانون کے مطابق پاکستانی فضائی حدود بغیر اجازت استعمال نہیں کی جاسکتی۔
اے ایس آئی پاکپتن کی مدعیت میں درج مقدمہ کا متن ہے کہ جہاز بغیر پرمٹ کے بنایا گیا، نوجوان نے جہاز پر خطرناک کرتب بھی دکھائے، پولیس پہنچی تو جہاز لینڈ کررہا تھا۔

پولیس کے مطابق ملزم نے 500 سے 600 لوگوں کے مجمعے میں سنگین انداز میں کرتب دکھائے تاہم کوئی حادثہ پیش نہیں آیا، پولیس نے محمد فیاض سے جہاز اڑانے کا پرمٹ طلب کیا لیکن کو پولیس کو حکومت پاکستان کا اجازت نامہ فراہم نہیں کر سکا۔

ایف آئی آر کے مطابق نوجوان کو منی جہاز اور دیگر سامان سمیت تھانے منتقل کردیا ہے اور قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ملزم کے خلاف دائر مقدمے میں 285، 286 اور 287 کی دفعات شامل کی گئی ہیں

Police Passing Out Prade..Is video ko dekhny k liye is Photo pr ClicK krein...
31/03/2019

Police Passing Out Prade..
Is video ko dekhny k liye is Photo pr ClicK krein...

This video is final passing out prade of the Police wireless training school Bahawalpur.. This training period is a golden period for these recruits Because during this period these recruits get physical as well as training about there field. Chief

Address

Bahawalpur
63100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nayee Baat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share