Maher Gulzar

Maher Gulzar Maher Gulzar

Ameen
30/05/2024

Ameen

Banda kha jaye ab
30/05/2024

Banda kha jaye ab

Right 👍
28/05/2024

Right 👍

27/05/2024
بہاولپور 2 کمسن بچیاں قتل بہاولپور کے نواحی علاقے مسافر خانہ کے قریب روٹھی بیوی کی رنجش پر سگے باپ نے دو بچیوں کو قتل کر...
27/05/2024

بہاولپور 2 کمسن بچیاں قتل

بہاولپور کے نواحی علاقے مسافر خانہ کے قریب روٹھی بیوی کی رنجش پر سگے باپ نے دو بچیوں کو قتل کردیا

بہاولپور// ملزم سجاد نے کسی کے وار کرکے اپنی ہی 5 سالہ اور 3 سالہ بیٹی کو موت کے گھاٹ اُتاردیا۔

بہاولپور// ملزم نے اپنی بچیوں کو قتل کرنے کے بعد پولیس کو ازخود گرفتاری دے دی۔

بہاولپور//افسوسناک واقعہ اُس وقت پیش آیا جب پولیس بیوی کی طرف سے عدالتی آرڈر پر بچیاں برآمد کرنے ملزم کے گھر پہنچی تھی۔

بہاولپور//ملزم نے پولیس کو گھر کے باہر کھڑا کیا اور جاکر اپنی دونوں بیٹیوں کو کسی کے وار کرکے قتل کردیا۔

بہاولپور//ملزم کی بیوی روٹھ کے میکے بیٹھی تھی اور بچیوں کی حوالگی کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔

بہاولپور// ملزم نے بیوی کی ناراضگی رنجش پر اپنی بیٹیوں کو موت کے گھاٹ اتاردیا۔

بہاولپور// باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والی بچیوں کی لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

بہاولپور//ملزم سجاد سہو کو رات تھانہ مسافر خانہ منتقل کردیا کر کے مقدمہ کر لیا۔پولیس

 😏 #آج کل کے اکثر  #نوجوان ہوٹل پرکڑاہی کھا رہے ہوتے ہیں جبکہ  #گھر میں  #والدین اور  #چھوٹے بہن بھائی دال اور  سبزی کھا...
26/05/2024

😏
#آج کل کے اکثر #نوجوان ہوٹل پر
کڑاہی کھا رہے ہوتے ہیں جبکہ #گھر میں #والدین اور #چھوٹے بہن بھائی دال اور سبزی کھا رہے ہوتے ہیں😔 نوجوانوں سے #گذارش ہے جتنے
پیسے ہوٹل پر خرچ کرتے ہیں انہیں #پیسوں کا گوشت گھر لے جایا کریں اور سب مل کر کھایا کریں...🙏🏻
#خوش رہیں #اور خوشیاں #بانٹتے #رہیں
خیرآ کثیرآ🌹

15/05/2024

"Experience the thrill and drama of the latest South Indian blockbuster!
The Beginning'. Directed by S. S. Rajamouli and starring Prabhas, Rana Daggubati, and Anushka Shetty."
"Watch the epic battle sequence that redefined Indian cinema with its stunning visuals and powerful performances."

: "Like, share, and comment

Address

Bahawalpur
63070

Telephone

+923427002310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maher Gulzar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Maher Gulzar:

Share

Category