Desi log

Desi log Desi log is crazy, entertaining, loving place for our page community.

Hutiyapa does not only gives you an
opportunity to have joyful and entertaining
conversations, but it also brings the hearts of
people together creating an emotional and
everlasting friendly bonds amongst friends.

Believe me she's not a Bollywood actress 🔥🔥🔥🔥
22/10/2025

Believe me she's not a Bollywood actress 🔥🔥🔥🔥

🚨😢 راولپنڈی خوفناک حادثہ 😢🚨راولپنڈی ایوب پارک کے قریب گولف کلب کے سامنے رات گئے ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا۔ذرائع کے مطاب...
30/08/2025

🚨😢 راولپنڈی خوفناک حادثہ 😢🚨

راولپنڈی ایوب پارک کے قریب گولف کلب کے سامنے رات گئے ایک افسوسناک حادثہ پیش آیا۔
ذرائع کے مطابق رات 2 بجے کے قریب ایک لڑکی اکیلی گاڑی چلا رہی تھی 🚗۔
تیز رفتاری کے باعث گاڑی بے قابو ہو کر پہلے فٹ پاتھ سے ٹکرائی اور پھر پول سے جا لگی ⚡۔

حادثہ اتنا شدید تھا کہ لڑکی کا سر تن سے جدا ہوگیا 💔 اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی 🕊️۔

انا للہ و انا الیہ راجعون 🤲

مزید اپ ڈیٹس کے لیے جڑے رہیے 👉 l

*♦️سستا اور تیز ترین انصاف♦️**💥لاہور: 30 روپے کے تنازع پر 2 بھائیوں کو قتل کرنے🔴 والے 2 ملزمان مبینہ مقابلے میں ہلاک*لاہ...
29/08/2025

*♦️سستا اور تیز ترین انصاف♦️*

*💥لاہور: 30 روپے کے تنازع پر 2 بھائیوں کو قتل کرنے🔴 والے 2 ملزمان مبینہ مقابلے میں ہلاک*

لاہور کے علاقے رائیونڈ میں 30 روپے کی خاطر 2 بھائیوں کو بے دردی سے قتل کرنے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک ہوگئے۔

کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ (سی سی ڈی) کے ذرائع کے مطابق سی سی ڈی چوہنگ کی ٹیم گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر چھاپے کے لیے انہیں رائے ونڈ لے کر گئی تھی کہ اس دوران زیر حراست ملزمان کے ساتھیوں نے انہیں چھڑوانے کی کوشش کی۔

28/08/2025
26/08/2025

بریکنگ نیوز
‏نیشنل سائیبر کرائم انویسٹیگیشن ایجینسی نے انجیئنر محمد علی مرزا کو گرفتار کر لیا

سی سی ڈی والوں کے  لیے اسپیشل اپیل ہے اپ سے پوسٹ کو جی بھر کر شیئر کریں ۔انشاءاللہ سی سی ڈی والوں تک پہنچا کر رہیں گے
25/08/2025

سی سی ڈی والوں کے لیے اسپیشل اپیل ہے اپ سے
پوسٹ کو جی بھر کر شیئر کریں ۔انشاءاللہ سی سی ڈی والوں تک پہنچا کر رہیں گے

24/08/2025

30 روپے کے اوپر ہونے والے جھگڑے میں پہلے چھوٹا بھائی واجد انتقال کر گیا اب 1 دن بعد بڑا بھائی راشد ہاسپٹل میں انتقال کر گیا ہے
😭

24/08/2025

دو بھائیوں پہ بہیمانہ تشدّد-

ایک جان کی بازی ہار گیا اور دوسرا ہسپتال میں کومے کی حالت میں ہے-
تفصیلات کے مطابق یہ دونوں بھائی گاؤں رتی پنڈی (ضلع قصور) کے ہیں- دونوں لاہور سے اپنے گھر آ رہے تھے- مبیّنہ طور پر انہوں نے راستے میں رائیونڈ کے ساتھ ایک گاؤں بھمبھ (جائے وقوعہ) سے ایک درجن کیلے خریدے جو 130 روپے کے تھے- ان کے پاس ایک نوٹ سو والا تھا اور باقی 5 5 ہزار والے تھے- فروٹ والے کے پاس پانچ ہزار کا کھلّا نہیں تھا- انہوں فروٹ والے سے کہا کہ ہمارے پاس سو روپے ہیں- یہ لے لو یا اپنے باقی 30 روپے کے کیلے واپس نکال لو- اس بات پر تکرار ہوئی اور فروٹ والا گالیاں دینے لگا- یوں جھگڑا بڑھ گیا اور فروٹ والے نے اپنے دوست کو فون کر دیا کہ یہاں لڑائی ہو گئی ہے- فروٹ والے کے دوست نزدیک ہی کرکٹ کھیل رہے تھے جو سب کے سب اکٹھے ہو کر آ گئے اور بنا تحقیق ان دونوں بھائیوں کو ملکر مارنے لگے- دونوں بھائی شدید زخمی ہوۓ جس پر انہیں قریبی ہسپتال لیجایا گیا- دونوں میں سے چھوٹا بھائی زخموں کی تاب نا لا سکا- اسنے ہسپتال پہنچتے ہی دم توڑ دیا جبکہ بڑا بھائی (جسے آخر میں بیٹ لگا) ابھی تک کومے کی حالت میں ہے-

میں ارباب اختیار اور قانون نافذ کرنے والے اداروں سے درخواست کرتا ہوں کہ اس واقعے کی مکمّل تحقیقات کروا کر قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں- شکریہ

یہی تو قیامت ہے۔۔۔بونیر کی فضا آج اعلانوں سے لرز رہی ہے۔پہلا اعلان — قریبی گاؤں کے لوگ آؤ، قبریں کھودنے والے ہاتھ کم پڑ ...
17/08/2025

یہی تو قیامت ہے۔۔۔

بونیر کی فضا آج اعلانوں سے لرز رہی ہے۔
پہلا اعلان — قریبی گاؤں کے لوگ آؤ، قبریں کھودنے والے ہاتھ کم پڑ گئے ہیں۔
دوسرا اعلان — کفن ختم ہوگئے ہیں، جو میسر ہوں وہ پہنچاؤ تاکہ کم از کم لاشیں تنہا نہ رہیں۔
تیسرا اعلان — مرنے والوں میں زیادہ تعداد عورتوں کی ہے۔ اے بستی کی بیٹیو! غسل دینے کے لیے ہسپتال پہنچو۔
چوتھا اعلان — Aziz Khan کی صدا، بونیر کے نوجوان ختم ہوگئے ہیں، صوابی اور مردان والو! اپنے جگر کے ٹکڑے دو، ہمارے کندھوں کو سہارا دو، ہماری قبروں کو مٹی دو۔
یہ مناظر، یہ اعلان۔۔۔ کسی سانحے کی نہیں بلکہ قیامت کے اتر آنے کی گواہی دیتے ہیں۔😥😥

17/08/2025

میاں سلمان قریشی کا بیٹا گاڑی میں جا رہا تھا کے ساتھ سے اک لڑکی سکوٹی پے جا رہی تھی اس کے بیٹے نے جان بوجھ کر ٹاکر مری لڑکی نیچے گر گئی لڑکی نے آٹھ کر گاڑی میں پتھر مار دیا
اتنی دیر میں لڑکے کی والدہ اپنے ملازمین کے ساتھ آہ گی اور لڑکی کو مارنا شروع کر دیا اور بار بار گاڑی میں بیٹھنے کی کوشش کی گئی اپنے ڈیرہ پر لے جانے کی لھزا لڑکی کو انصاف فراہم کیا جائے Follower

Vedio ko agy share kry taky in jaisy logo ko saza ho saky..
Kal ko is larki ki jagah hmari b bhn ho sakti h
Zulm k khilaf awaz utahie jezakAllah

Address

Bahawalpur
63100

Telephone

+923006801256

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Desi log posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share