Azam Speaks

Azam Speaks Lets speak about Love & Poetry
(1)

ٹھہرنا  دل  میں  کچھ بہتر نہ جانابھرے گھر کو انہوں نے گھر نہ جانا
30/01/2026

ٹھہرنا دل میں کچھ بہتر نہ جانا
بھرے گھر کو انہوں نے گھر نہ جانا

ہم لوگ کسی اور زمانے کے مکیں ہیںسو ہم کو یہاں ٹھیک سے رہنا نہی آیا
28/01/2026

ہم لوگ کسی اور زمانے کے مکیں ہیں
سو ہم کو یہاں ٹھیک سے رہنا نہی آیا

فصل  بہار  میں  تو  قید  قفس  میں  گزریچھوٹے جو اب قفس سے تو موسم خزاں ہے
27/01/2026

فصل بہار میں تو قید قفس میں گزری
چھوٹے جو اب قفس سے تو موسم خزاں ہے

24/04/2025
24/04/2025

Where Fashion Meets Passion !
Welcome to 𝐕𝐈𝐑𝐆𝐎 𝑩𝒚 ɪʙɴᴇᴍᴀʀʏᴀᴍ,
Your Ultimate Clothing Destination..

قصر محبت کے مکینوں کو خبر دوفصیل شہر پہ غداروں کا بسیرا ہے(اعظم)         ̈rkiye
13/04/2025

قصر محبت کے مکینوں کو خبر دو
فصیل شہر پہ غداروں کا بسیرا ہے

(اعظم)

̈rkiye

آج آپ کے پاس طاقت ہوسکتی ہے، لیکن یاد رکھیں کہ وقت سب سے زیادہ طاقتور ہے...(Copied)
07/04/2025

آج آپ کے پاس طاقت ہوسکتی ہے، لیکن یاد رکھیں کہ وقت سب سے زیادہ طاقتور ہے...
(Copied)

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ آپ کے نزدیک "انمول" لوگ____ کسی اور جگہ "ردی" کے بھاو بک رہے ہوتے ہیں۔۔۔
31/03/2025

اکثر ایسا ہوتا ہے کہ آپ کے نزدیک "انمول" لوگ____ کسی اور جگہ "ردی" کے بھاو بک رہے ہوتے ہیں۔۔۔

لہجہ  ایسا  کہ  مطمئن کر دیےکتنے سچے تھے جھوٹ اس کے           ̈rkiye
28/03/2025

لہجہ ایسا کہ مطمئن کر دیے
کتنے سچے تھے جھوٹ اس کے

̈rkiye

اگر تم وہاں نفرت کی فصل دیکھو جہاں تم نے محبت کا بیج بویا تھا ، تو حیران مت ہونا۔۔۔بعض زمینیں کاشت کے قابل نہیں ہوتیں..۔...
26/03/2025

اگر تم وہاں نفرت کی فصل دیکھو جہاں تم نے محبت کا بیج بویا تھا ، تو حیران مت ہونا۔۔۔

بعض زمینیں کاشت کے قابل نہیں ہوتیں..۔۔۔

Address

Bahawalpur
63100

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azam Speaks posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Azam Speaks:

Share

Category