02/06/2023
بینظیر کفالت پروگرام سے 4080 مستحق خواتین جو رواں سال میں اپنی پہلی سہ ماہی 8500 روپے قسط وصول نہ کر سکیں۔
وہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی رپورٹ کے مطابق ڈسٹرکٹ اوکاڑہ ڈسٹرک ڈائریکٹر میڈم فضیلت نعیم،اور
دیپالپور کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر جہانزیب اکرم نے خواتین کو ہدایت جاری کر دی کہ جن خواتین نے ابھی تک اپنی پہلی سہ ماہی قسط وصول نہیں کی اپنے قریبی HBLبینک کی ATMسے یا متعلقہ ریٹیلر سے اپنی رقم وصول کریں