Adabiyaat ادبیات

Adabiyaat ادبیات A platform to know and share realistic knowledge and experience and hidden facts about every aspect
(1)

30/09/2025

Budhi mai te bheri razai utay best poetry Punjabi shayari Baba Qasoor Mand Poetry #کامرانیاں

22/09/2025

Putar jamdy rakhiye vich qabzy best poetry Punjabi shayari lok poetry #کامرانیاں

21/09/2025

21 September

20/09/2025

Best poetry Punjabi shayari tea poetry chay shayari

19/09/2025

Best poetry lok poetry deep lines

جناب تجمل کلیم کا پنجابی زبان کے نامور شعراء میں شمار ہوتا ہے ۔ شاعری کے ساتھ ساتھ ادائیگی کا لہجہ سامعین پر وجدانی کیفی...
23/05/2025

جناب تجمل کلیم کا پنجابی زبان کے نامور شعراء میں شمار ہوتا ہے ۔ شاعری کے ساتھ ساتھ ادائیگی کا لہجہ سامعین پر وجدانی کیفیت طاری کر دیتا تھا ۔
جناب تجمل کلیم پچھلے ایک وقت سے بیمار تھے اپنے مداحوں اور چاہنے والوں کے اصرار پر وہئیل چیر پر تشریف لاتے انھوں نے ثابت کیا کہ شعراء و سخن ور امانت ہوتے ہیں اپنے قدر دانوں اور چاہنے والوں کی ۔ آج جناب تجمل کلیم عہد عصر کے مسلمہ شاعر ہم میں موجود نہیں رہے انا للّٰہ وانا الیہ راجعون اللّٰہ پاک ان کی مغفرت فرمائیں اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ درجات سے نوازیں ۔

دشمن نئیں جے یار پنجابیاِنج نہ چُن چُن مار پنجابیمحنت کرن گئے سی اوتھےچَھڈ کے اپنا گھار پنجابیمنہ بھرنے کِنج ڈِگے پئے نی...
13/05/2025

دشمن نئیں جے یار پنجابی
اِنج نہ چُن چُن مار پنجابی

محنت کرن گئے سی اوتھے
چَھڈ کے اپنا گھار پنجابی

منہ بھرنے کِنج ڈِگے پئے نیں
ویکھ لَوے سرکار پنجابی

پہلے وی او مار چُکے نیں
اَج وی مارے چار پنجابی

ہور کِنے کُو کڈھن دَسو
پَیراں وِچوں خار پنجابی

مہماناں نُوں سِر تے چَکدے
کدی نہ سمجھن بھار پنجابی

یار حکیما سوہنے گھبرو
قدرت دے شاہکار پنجابی

دشمن نئیں جے یار پنجابی
اِنج نہ چُن چُن مار پنجابی

حکیم احمد نعیم ارشد

Address

Bahawalpur

Telephone

+923437066900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adabiyaat ادبیات posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Adabiyaat ادبیات:

Share

Category