Adv Hafiz Ahmad

Adv Hafiz Ahmad south punjab's youngest sports Lawyer
criminal Lawyer
your legal advisor. feel free to ask any question related to law.

District and session court Bahawalpur
civil and session court Chishtian

06/08/2026

دنیا اے آئ سے مہینوں کس کام گھنٹوں میں لے رہی یے.

06/08/2026

زندگی میں اگر کوئ روکنے ٹوکنے والا ہے تو اس شخص کے احسان مند رہیں.

06/08/2026

کوئ بھی عمل جرم نہیں ہوتا اگر وہ حق دفاع کے استعمال میں کیا گیا ہو.

06/08/2026

ویڈلاک پالیسی پر عدالت کا انتہائی اہم فیصلہ

06/08/2026

سرکاری ملازم استعفیٰ قبول ہونے سے پہلے واپس لے سکتا ہے.

06/08/2026

سستی بجلی حاصل کرنے کا طریقہ واپڈا نے خود ہی بتادیا ویڈیو مکمل دیکھیں.

05/08/2026

اراضی ریکارڈ سنٹر میں موجود ریونیو آفیسر صرف اتنی ہی زمین لاک کرے گا جتنی زمین پر عدالتی سٹے آرڈر ہوگا باقی زمین لاک نہیں ہوگی.

05/08/2026

اوور سیز پاکستانیوں کو زمین کی خرید و فروخت کیلئے پاکستان آنے کی ضرورت نہیں باہر کے ملک رہتے ہوئے بھی بزریعہ ہائ کمیشن اپنی زمین کی خرید و فروخت کیلئے بیان دے سکتے ہیں.

05/08/2026

جشن آزادی پر آٹے سے جھنڈیا لگانے والے بچے آج اسی گھر کا آٹا پورا کرنے کیلئے زندگی کی مشقوں میں مصروف ہیں.

05/08/2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کا آئمہ مساجد کیلئے اعزازیہ کارڈ کامیابی سے جاری.

Address

District And Session Court Bahawalpur
Bahawalpur

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 15:00
Saturday 09:00 - 15:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adv Hafiz Ahmad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share