Deep Féèlìñgs

Deep Féèlìñgs The perpuse of this page is give entertainment to people. Support me .

Model  Iphone 7 Condition 9/10 Storage 128gb Colour black Ios version 15.8.4 PTA❌🔋 battery health 86iCloud status :offic...
16/07/2025

Model Iphone 7
Condition 9/10
Storage 128gb
Colour black
Ios version 15.8.4
PTA❌
🔋 battery health 86
iCloud status :official (no bypass )
Problem : Only non PTA tax (49000)problem otherwise all ok ✅ ready to use mobile
Urgent sell 25K

23/09/2023
21/08/2022
09/08/2022
19/06/2022

1- کمپنی کا کیا نام ہے؟ج- کمپنی کا نام eblپاکستان ہے_2- کمپنی کا ہیڈ آفس کہاں ہے؟ج- کمپنی کا ہیڈآفس پاکپتن ساہیوال روڑ، ...
25/02/2022

1- کمپنی کا کیا نام ہے؟
ج- کمپنی کا نام eblپاکستان ہے_

2- کمپنی کا ہیڈ آفس کہاں ہے؟
ج- کمپنی کا ہیڈآفس پاکپتن ساہیوال روڑ، سب تحصیل نورپور، پاکپتن، پنجاب، پاکستان پوسٹل کوڈ 57400 پر واقع ہے جو آپ باآسانی Google Map پر بھی Search کر سکتے ہیں_

3- کیا کمپنی eblپاکستان رجسٹرڈ ہے؟
ج- جی ہاں کمپنی eblپاکستان FBRاور SECPسے رجسٹرڈ ہے اور 26نومبر2016سے کام کر رہی ہے_

4- کمپنی کیا کام کرتی ہے؟
ج- کمپنی نیٹ ورک مارکیٹنگ کا کام کرتی ہے_

5- نیٹ ورک مارکیٹنگ کیا ہوتا ہے؟
ج- نیٹ ورک مارکیٹنگ میں کمپنی ایک نیٹ ورک ڈیزائن کرتی ہے جس کے ذریعے وہ اپنی پروڈکٹ مارکیٹ کرتی ہے اور ساتھ ہی اک بزنس Opportunity بھی فراہم کرتی ہے جو شخص پروڈکٹ خریدتا ہے وہ لائف ٹائم کمپنی میں Distibuter رجسٹر ہو جاتا ہے_ پروڈکٹ مارکیٹ سے سستی اور معیاری ہونے کی وجہ سے وہ آگے اپنے دوستوں کو بھی اس کا مشورہ دیتا ہے اس طریقہ کار میں کمپنی کی پروڈکٹس مارکیٹ ہوتی رہتی ہیں جس میں کمپنی ہر Distibuter کے آن لائن اکاؤنٹ میں پرافٹ سینڈ کرتی رہتی ہے اور اس کے نیٹ ورک میں جو بھی شامل ہوتا رہتا ہے ان کی ایفرٹ کا بھی کچھ نہ کچھ حصہ ریوارڈ کی صورت میں اسے لائف ٹائم ملتا رہتا ہے_

6- آخر مجھے نیٹ ورک مارکیٹنگ کو جوئن کرنے کی کیا ضرورت ہے؟
ج- نیٹ ورک مارکیٹنگ شوبز کے بعد دنیا کی دوسری بڑی کامیاب بزنس انڈسٹری ہے ورلڈ اکانومسٹ نے اسے 21ویں صدی کا کامیاب بزنس قرار دیا ہے اگر آپ پڑھے لکھے ہیں تو بہت اچھی بات ہے لیکن اگر آپ کسی وجہ سے نہیں پڑھ سکے یا کچھ نہیں کر پائے تو لائف چینج کرنے کا دوسرا بڑا چانس صرف نیٹ ورک مارکیٹنگ ہی دے سکتی ہے جو کچھ آپ جاب یا کسی دوسرے بزنس سے 10سال میں حاصل کریں گے وہ آپ نیٹ ورک مارکیٹنگ میں 1سال میں حاصل کر سکتے ہیں_

7- میں eblپاکستان کا انتخاب کیوں کروں؟
ج- کمپنی کا بزنس پلان انتہائی مضبوط اور فارمولا ویریفائڈ ہے جس پر کمپنی کوئی کمپرومائزڈ نہیں کرتی کے تحت کام کیا جیسا کہ کہاوت ہے بیج بونے والا سو سکتا ہے لیکن بیج نہیں ٹھیک ویسے ہی کم عرصے میں بڑی کامیابی حاصل کی اور اب پورے پاکستان میں تیزی سے بڑھتی نیٹ ورک مارکیٹنگ کمپنی بھی بن چکی ہے_ کمپنی eblپاکستان نے بہترین پارٹ ٹائم بزنس اپورچیونٹی آفر کی اور نیٹ ورک مارکیٹنگ کی دنیا کا سب سے سستا بزنس پلان اور میکسی مم ڈسٹی بیوٹر کمپنی ہونے کا اعزاز بھی اپنے نام کیا_ سوشل میڈیا کی سب سے بڑی کمپنی Facebook نے بھی پاکستان میں eblکی خدمات کو سراہا ہے اور مکمل اعتماد کی یقین دہانی کرائی ہے_آپ کا آج کا Profit آج ہی ڈائریکٹ آپ کے Mobile یا Bankاکاؤنٹ میں ٹرانسفر کیا جاتا ہے_ کمپنی eblپاکستان میں 1سال کام آپ کی پوری زندگی کام سے جان چھوڑا سکتا ہے_ کمپنی کے بزنس پلان کے مطابق اگر آپ 1سال کام کر لیں تو 4لاکھ روپے کیش اور 2لاکھ 50ہزار کے انعامات الگ سے حاصل کر سکتے ہیں جو آپ کو ساتھ ساتھ ملتے جائیں گے ایگریمنٹ کے مطابق اس 1سال کام کے بعد کمپنی آپ کو eblگرینATM کارڈ دے گی جس کے ذریعے بغیر محنت اور فکر کے آپ روزانہ 3600روپیہ پاکستان کی کسی بھی ATM مشین سے نکلواتے رہیں گے جو ماہانہ 1لاکھ 8ہزار روپے بنتے ہیں_

8- اس کمپنی میں مجھے کیا کام کرنا ہے؟
ج- کمپنی eblﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ کا حصہ بننے ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺁﭖ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻭﮈﮐﭧ ﺧﺮﯾﺪﯾﮟ ﮔﮯ_ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﻣﯿﮟ 20 ﺳﮯﺯﺍﺋﺪ ﺭﻭﺯﻣﺮﮦ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﮈﮐﭩﺲ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﻣﺎﺭﮐﯿﭧ ﺳﮯ ﺳﺴﺘﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﻌﯿﺎﺭﯼ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﺁﭖ ﺟﻮﺋﻨﻨﮓ ﻓﯿﺲ 750ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﺩﺍ ﮐﺮﮐﮯ ﺑﮭﯽ لائف ٹائم اس پروجیکٹ کا حصہ بن ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ_ اگر آپ 750روپے سے ڈائریکٹ جوئن ہوتے ہیں تو مستقل میں آپ جب بھی کوئی پروڈکٹ خریدیں گے تو اس کی قیمت میں سے یہ رقم مائنس ہو جائے گی اور پروڈکٹ آپ کو 3سے4 کاروباری دنوں میں بزریعہ TCS وصول ہو جائے گی_ ﺍﭘﻨﺎ ﺁﻥ ﻻﺋﻦ ﺍﮐﺎﺅﻧﭧ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﭖ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭ ﻗﺮﯾﺒﯽ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﯾﺎ ﺭﺷﺘﮧﺩﺍﺭﻭﮞ ﮐﻮ eblﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﮐﺎ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﯾﻨﺎ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ ﭘﮭﺮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﻭﮨﯽ ﮐﺎﻡ ﮨﻮ ﮔﺎ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭ ﺩﻭ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﮐﺎ ﻣﺸﻮﺭﮦ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ آپ روزانہ اپنی مرضی کے 30Minutes اپنے نیٹ ورک فیملی کو دیں تاکہ وہ بھی آپ کی رہنمائی سے اپنا اپنا نیٹ ورک بناتے چلے جائیں_ ﺁﭖ ﮐﻮ ﮨﺮ ﺟﻮﺋﻨﻨﮓ ﮐﺎ SMS ﻣﻠﺘﺎ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ ﺍﻭﺭ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﺎ ﺍﮐﺎﺅﻧﭧ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﺑﮭﯽ ﺩﯾﮑﮫ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﻧﯿﭧ ﻭﺭﮎ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﮐﻮﻥ ﺷﺎﻣﻞ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ_ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﭘﮩﻠﮯ ﺟﻮﮌﮮ ﯾﺎ ﭘﺌﯿﺮ ﮐﺎ 300ﺭﻭﭘﯿﮧ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﻗﯽ ﮨﺮ ﭘﯿﺌﺮ ﯾﺎ ﺟﻮﮌﮮ ﯾﻌﻨﯽ ﮨﺮ ﺩﻭ ﻣﻤﺒﺮﺯﮐﺎ 100 ﺭﻭﭘﯿﮧ ﮐﮯ ﺣﺴﺎﺏ ﺳﮯ اسی دن ﺁﭖ ﮐﮯ ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺍﮐﺎﺅﻧﭧ ﻣﯿﮟ ﭨﺮﺍﻧﺴﻔﺮ ﮐﺮﺗﯽ ﺭہتی ہے_ ﺍﮔﺮ ﮨﺮﻣﻤﺒﺮ ﭘﻮﺭﮮ ﺍﯾﮏ ﻣﮩﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﺍﭘﻨﮯ 2ﺩﻭست ﺟﻮﺋﻦ ﮐﺮﻭﺍتا جائے اور اس کے بعد آگے کام نہ بھی کرے تب بھی 1ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﮐﻞ 8000 ﻣﻤﺒﺮﺯ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺏ ﺍﺱ 1ﺳﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﻞ ﺍﻧﮑﻢ ﮐﺎﺣﺴﺎﺏ ﻟﮕﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ 8000 ﻣﻤﺒﺮﺯ ﮐﮯ 4000 ﺟﻮﮌﮮ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﺟﺲ ﮐﯽ ﮐﻞ ﺍﻧﮑﻢ 4 ﻻﮐﮫ ﺭﻭﭘﯿﮧ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺁﭖ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﮯ ﭼﮑﮯ ﮨﻮﮞﮔﮯ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ 2ﻻﮐﮫ 50 ﮨﺰﺍﺭ ﮐﮯ ﺍﻧﻌﺎﻣﺎﺕ ﺍﻟﮓ ﮨﯿﮟ ﺁﭖ ﺍﻧﻌﺎﻣﺎﺕ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﺑﺮﻭﺷﺮ ﭘﺮ ﺩﯾﮑﮫ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ_ ﺟﻮﻧﮩﯽ ﺁﭖ ﮐﮯ 8000 ﻣﻤﺒﺮﺯ ﭘﻮﺭﮮ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﺗﻮ ﮐﻤﭙﻨﯽ ﺍﯾﮕﺮﯾﻤﻨﭧ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺁﭖ ﮐﻮ eblﮔﺮﯾﻦATM ﮐﺎﺭﮈ ﺩﮮﮔﯽ ﺟﻮ ﺣﮑﻮﻣﺖﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻥ ﺳﮯ ﺭﺟﺴﭩﺮڈ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﺑﯿﻨﻈﯿﺮ ﺍﻧﮑﻢ ﺳﭙﻮﺭﭦ ﮐﺎﺭﮈ ﮨﮯ ﺟﺲ ﮐﮯ ﺫﺭیعے بغیر محنت اور فکر کے آپ روزانہ 3600 روپیہ پاکستان کی کسی بھی ATMمشین سے نکلواتے رہیں گے جو ماہانہ1لاکھ 8ہزار روپے بنتے ہیں_

7-https://chat.whatsapp.com/L6nNOGbiTf98aNmPTXGPqC join group for more

ایک عام آدمی لاکھ دو لاکھ سے اپنا کام سٹارٹ نہیں کر سکتا.✨ مگر ایک عام آدمی صرف750 لگا کر اپنے بہن،بھائ،کزن، رشتے دار، پ...
22/02/2022

ایک عام آدمی لاکھ دو لاکھ سے اپنا کام سٹارٹ نہیں کر سکتا.
✨ مگر ایک عام آدمی صرف750 لگا کر اپنے بہن،بھائ،کزن، رشتے دار، پڑوسی، دوست اور جو لوگ آپکے ساتھ نوکری یا کام کرتے ہیں ان کی مدد سے باآسانی ماہانہ 20000 سے 30000 کما سکتے ہیں وہ بھی گھر بیٹھے🤩.
🔥آئیے ہم ایک دوسرے کی مدد سے اپنی اور اپنے چاہنے والوں کی زندگیوں کو بدلے۔
سنجیدہ لوگ رابطہ کریں
Whatsapp 03011405337
💥💰👫💓👫💓💰💥

15/08/2021

کیا آزادی کے 74 سال گزرنے کے باوجود بھی ہم آزاد ہیں؟

قائد اعظم نے 1948ء میں اسلامیہ کالج پشاور میں خطاب کرتے ہوئے کہا تھا “ہم نے پاکستان کا مطالبہ زمین کا ایک ٹکڑا حاصل کرنے کیلئے نہیں کیا تھا بلکہ ہم ایسی جگہ چاہتے ہیں جہاں ہم اسلامی اصولوں کے مطابق زندگی بسر کر سکیں”۔ لاتعداد قربانیوں اور بے انتہاء مظالم سہنے والے بانیان پاکستان کی روحیں آج جب74 سال گزرنے کے بعد کا پاکستان دیکھتی ہوں گی تو شاید انہیں اس قوم پر افسوس ہوتا ہوگا۔

قائد نے کہا تھا کہ ”مجھ سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ پاکستان کا طرز حکومت کیا ہوگا؟، پاکستان کا طرز حکومت طے کرنے والا میں کون ہوتا ہوں، مسلمانوں کا طرز حکومت 1300 سال قبل قرآن کریم نے واضح کردیا تھا‘‘۔ ہمیں انگریزوں سے آزاد ہوئے74 سال بیت چکے ہیں لیکن آج بھی ہماری سوچ پر انگریز کی مہر ہے، شاید یہی وجہ ہے کہ قوم کا ہر نوجوان اور اُس کا مستقبل غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے۔

تقریباً تین چوتھائی صدی گزرنے کے بعد بھی ہم میں سے کوئی ایسا نہیں جو یقینی طور پر تسلیم کرسکے کہ بحثیت قوم ہم اور ہمارے ادارے آزاد ہیں، ہم اتنے آزاد ہیں کہ ہماری عدلیہ آج بھی برٹش انڈین ایکٹ 1935ء پر انحصار کر رہی ہے۔ ہماری معاشی پالیسیاں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کی بیساکھیوں پر کھڑی ہیں جبکہ یو ایس ایڈ اور یو این چارٹر کے سہارے ہمارا تعلیمی نظام ہمیں دن بدن نظریہ پاکستان اور مقصد پاکستان سے دور کرتا چلا جارہا ہے۔ اسی تعلیمی نظام کا نتیجہ ہے کہ ہماری نوجوان نسل اسلامی روایات اور تہذیب و ثقافت کو بھول کر مغربیت سے مرعوب دکھائی دیتی ہے، ہمارے اسکولوں کی تربیت یہ ہے کہ اہم ترین تقریبات میں ہمارے بچے مکمل قومی ترانہ نہیں پڑھ سکتے لیکن انہیں سنڈریلا، رابن ہڈ اور ٹارزن جیسے فرضی کرداروں پر مبنی داستانیں رٹی ہوئی ہیں۔

74 سال بیت چکے ہم تب سے آزاد ہیں، کیا ایک آزاد ملک کی فضاؤں میں سانس لیتے ہیں؟ کیا ہمیں اپنے مذہبی اور معاشرتی عقائد اور رسومات پر عمل کرنے کی آزادی حاصل ہے؟کیا ہماری معیشت آزاد ہے؟ ہمارے ہاں قانون آزاد ہے؟ لوگ آزاد ہیں؟ اظہار رائے کی آزادی ہے؟۔ ایک آزاد ملک ہونے کا عمومی مقصد تو یہی ہوتا ہے نا، تو کیا ہم واقعی آزاد ہیں؟

اپنی راۓ کا اظہار کمینٹ میں کریں.

30/07/2021

Jumma mubarak

Address

Bhawalpur
Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deep Féèlìñgs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share