Shahid Writes

Shahid Writes poetry lover

15/08/2023

🥀مسئلہ حل ہوا؟ کے نہیں؟
ہم سا کوئی ملا؟ کے نہیں؟

چھوڑیے ہم تو بے دل لوگ ہیں
آپ کا دل لگا؟ کے نہیں؟....

02/08/2023

اپنے جسم کے ٹکڑے کر کے,,,
پہروں سوچ بچار کے بعد
میں نے اپنا ملبہ بیچا....!!
ہاتھ تو
ہاتھوں ہاتھ بِکے
پاؤں بھی کوئی لے ہی گیا
آنکھیں
میں نے رکھ لی ہیں
یہ میں اس کو بیچوں گا
جو تیری گلی میں رہتا ہو___!!

نامعلوم ۔۔🤎🥀

29/07/2023

کسی کو کچھ نہ بتائیں گے تِرے بارے میں
کوئی پوچھے گا تو ہم صاف مکر جائیں گے

ہم تری قیدِ سلاسل کے سبب زندہ ہیں
تیری تحویل سے جائیں گے تو مر جائیں گے😔

27/07/2023

یقین کرو میرا دل ہمیشہ تمہارے حق میں رہے گا
مہتابِ عرب کی قسم!
تم اس قدر پرکشش ہو کہ تمہیں چاہا جائے اور بار بار چاہا جائے🖤🙂

27/07/2023

غیر اہم میں پہلے ہی تھا گاؤں میں.... مگر
اب تو تیرے لئے بھی میں ضروری نہیں رہا

26/07/2023

17 پیوند لگی قمیض پہننے والے 22 لاکھ مربع میل کے حکمران امیرالمومنین سیدنا عمر فاروق ؓ کی عظمت کو سلام...

25/07/2023

جب تمہیں کوئی فرینڈشپ کا بولے
تم اس سے ایکسپائری ڈیٹ پوچھ لیا کرو
کیونکہ کوئی نہیں نبھاتا صرف وقتی Attraction ہوتی اور وہ تجسس کے ساتھ ہی ختم ہو جاتی یقین کریں کوئی آپ کے سامنے مر بھی رہا ہو تو کہہ دیں کہ مر جاؤ مگر اپنی ذات کو غلطی سے بھی کسی کا عادی مت بنائیں کیونکہ انسان لمحوں میں بدلتے ہیں اور پھر آپ کے حصے میں صرف خسارے آتے ہیں

Nancy Rose
Ashu's world
:)

🍁
05/07/2023

🍁

05/07/2023

کسی کی زندگی میں ہونے کا یہ مطلب نہیں کہ
ہم اس کی کہانی میں بھی جگہ رکھتے ہیں۔۔
زلیخا کی کہانی میں یوسف کے سوا کوئی نہیں تھا،
اور یوسف کی کہانی میں زلیخا کہیں نہیں تھی!!

Shahid Writes

03/07/2023
30/06/2023

کچھ تو ہو درمیان، بچھڑنے کے بعد بھی
کچھ بھی، بھلے قلق ہو، شکایت ہو، بیر ہو

ملتے ہیں مشکلوں سے یہاں، ہم خیال لوگ
تیرے تمام چاہنے والوں کی خیر ہو

Ashu's world

Address

Bahawalpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shahid Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Shahid Writes:

Share