JUst Poetry

JUst Poetry Poetry means true love & love is life

ஜ۩۞۩ஜPoetry the name of true feelings...... ஜ۩۞۩ஜ
ஜ۩۞۩ஜ Its all about Poetry share Your Favourite Poetry..ஜ۩۞۩ஜ.
ஜ۩۞۩ஜ..Admin.ஜ۩۞۩ஜ.
ஜ۩۞۩ஜ.MaaN.ஜ۩۞۩ஜ.

ٹھہرے  گا  اب  نہ  ظُلم  مُقابل  حُسینؑ  کےاب ہم ہَنسیں گے روئیں گے قاتل حُسینؑ کے ہر دَور  کے  یزید  سے ،،، نفرت  رہی  ...
06/07/2025

ٹھہرے گا اب نہ ظُلم مُقابل حُسینؑ کے
اب ہم ہَنسیں گے روئیں گے قاتل حُسینؑ کے

ہر دَور کے یزید سے ،،، نفرت رہی ہمیں
ہم سے کہاں ہیں دہر میں ”قائل حُسینؑ کے“

مُجھکو یقیں ہے اہلِ ستم کی شکست پر
گاتا رہے گا گیت ، مِرا دِل حُسینؑ کے

روشن رہے گا مثل مہ و مہر اُن کا نام
جو لوگ قافلے میں تھے ، شامِل حُسینؑ کے

(شاعرِ انقلاب)
حبیب جالبؔ ¹⁹⁹³-¹⁹²⁸
2 LINE URDU Poetry (Shairy)

On the night before Ashura, Imam Hussain gave his companions the choice to leave. The candle was extinguished so they co...
05/07/2025

On the night before Ashura, Imam Hussain gave his companions the choice to leave. The candle was extinguished so they could walk away unseen in the dark. When it was lit again — no one had moved. Not a single person left. Such was their loyalty, their love, their unwavering faith.

This sher by Irfan Siddiqi paints that moment perfectly.

2 LINE URDU Poetry (Shairy)

‏گو میں رہا رہین ستم ہائے روزگار لیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا -غالب    2 LINE URDU Poetry (Shairy)
24/06/2025

‏گو میں رہا رہین ستم ہائے روزگار
لیکن ترے خیال سے غافل نہیں رہا

-غالب
2 LINE URDU Poetry (Shairy)

"I'm waiting".2 LINE URDU Poetry (Shairy) MaaN's Photography
24/04/2025

"I'm waiting".
2 LINE URDU Poetry (Shairy) MaaN's Photography

"میں اپنی جوانی کے دنوں میں گھر کے مسئلوں سے گزرتا رہا۔ اور تم  بھی مجھے ان دنوں چھوڑ گئے تھے۔"🙃💯🥀
28/12/2024

"میں اپنی جوانی کے دنوں میں گھر کے مسئلوں سے گزرتا رہا۔ اور تم بھی مجھے ان دنوں چھوڑ گئے تھے۔"🙃💯🥀

رات وہاں روشن ہے جہاں تم ہو یہاں فقط اندھیرا ہے.🙂    2 LINE URDU Poetry (Shairy) Ayesha Ali Noman Raja
27/12/2024

رات وہاں روشن ہے جہاں تم ہو یہاں فقط اندھیرا ہے.🙂
2 LINE URDU Poetry (Shairy) Ayesha Ali Noman Raja

میرا کردار تھا روتوں کو دلاسہ دینا میں کہانی سے نکلتے ہی بہت رویا تھا.    2 LINE URDU Poetry (Shairy)
26/12/2024

میرا کردار تھا روتوں کو دلاسہ دینا
میں کہانی سے نکلتے ہی بہت رویا تھا.
2 LINE URDU Poetry (Shairy)

محبت  قیس کا دامن ، محبت  اشک لیلی کے.محبت ہیر کی آہیں ، محبت جوگ رانجھے کا.
11/11/2024

محبت قیس کا دامن ، محبت اشک لیلی کے.
محبت ہیر کی آہیں ، محبت جوگ رانجھے کا.

If you feel lost then these lines can make you feel better👇👇👇سحر قریب ہے دل سے کہو نہ گھبرائے۔❤️
04/11/2024

If you feel lost then these lines can make you feel better👇👇👇

سحر قریب ہے دل سے کہو نہ گھبرائے۔❤️

14/06/2024

السلام علیکُم!
جمعۃالمبارک

اگر زندگی عارضی ہے تو مشکلات بھی مستقل نہیں ہیں.
تو اپنے رب کے شکر گزار رہو.
رب ہمیں ہمارے اعمال کے حساب سے نہیں بلکہ اپنی رحمتوں کے حساب سے نوازتا ہے...
اللہ تبارک و تعالٰی اپنے حبیب محمد ﷺ کے صدقے سب دوستوں کی مُشکلیں آسان فرمائے ...... آمین

السلام علیکم! صبح بخیراے اللہ ہمیں اُن لوگوں میں شامل فرما جنہیں تو ہدایت دیتا ہے اور وہ صراط مستقم پر چلتے ہیں، توبہ کر...
13/06/2024

السلام علیکم!
صبح بخیر

اے اللہ ہمیں اُن لوگوں میں شامل فرما جنہیں تو ہدایت دیتا ہے اور وہ صراط مستقم پر چلتے ہیں، توبہ کرتے ہیں اور تو انکی توبہ قبول فرماتا ہے .....
آمین ـ

fans 2 LINE URDU Poetry (Shairy)

Address

Bahawalpur Ghalwan

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUst Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share