Adnan Joyia

Adnan Joyia Entertainment
(1)

11/12/2025
21/07/2024

🚨🚨اعلانِ لا تعلقی
آج کل بڑھتی ہوئی سائبر وارداتوں کے پیشِ نظر میں اس بات کا اظہار کرنا چاہتا ہوں کہ کسی شخص کی فیسبک آئی۔ڈی کسی بھی وقت ہیک ہوسکتی ہے، اگر میری آئی۔ڈی سے کوئی بھی غیر اسلامی، غیر شرعی، فحش یا توہین آمیز مواد شائع ہو یا کوئی پیسوں کی ڈیمانڈ کرے تو میرا اس سے کوئی تعلق نہیں ہوگا۔ جزاک اللّٰہ ۔
اللّٰہ پاک سب کیلئے آسانیاں پیدا فرمائے آمین ثم آمین ۔۔۔۔

Hazri Hazrat Data Ganj Bakhsh Ali Hajveri
09/07/2024

Hazri Hazrat Data Ganj Bakhsh Ali Hajveri

🌹 رکھتے ہیں جو اوروں کے لیے پیار کا جذبہوہ لوگ کبھی ٹوٹ کر بکھرا نہیں کرتے 💓 🥇 🌹
20/06/2024

🌹 رکھتے ہیں جو اوروں کے لیے پیار کا جذبہ
وہ لوگ کبھی ٹوٹ کر بکھرا نہیں کرتے 💓 🥇 🌹

Alhumdulilah Graduation Complete 🎓
13/06/2024

Alhumdulilah Graduation Complete 🎓

23/02/2024

انڈیا آئی ٹی میں جتنا بھی أگے نکل جاۓ، سافٹ ویر آپ ڈیٹ ٹیکنالوجی میں ہمارا مقابلہ نہیں کرسکتا۔
😎😎😎

13/02/2024

پٹواری بند گوبھی کی طرح ہوتے ہیں جہالت کی ایک تہہ اترتی ہے نیچے سے ایک اور آجاتی ہے 🙂

افسوس ناک خبر!پی ٹی آئی باجوڑ کے نوجوان لیڈر اور الیکشن کے امیدوار ریحان زیب خان پر نامعلوم  افراد نے فائرنگ کر کے شہید ...
31/01/2024

افسوس ناک خبر!

پی ٹی آئی باجوڑ کے نوجوان لیڈر اور الیکشن کے امیدوار ریحان زیب خان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے شہید کردیاگیا۔

اللہ تعالیٰ جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر دے۔
آمین یا رب العالمین

Address

Bahawalnagar
62300

Telephone

+923027917229

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Joyia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Adnan Joyia:

Share