Togera Sharif

Call Directions Website Contact the establishment

Togera Sharif آستانہ عالیہ توگیرہ شریف ضلع بہاولنگر آستانہ عالیہ توگیرہ شریف
astana Alia togera sharif is very lovable place of the thousands of the peoples.

people are come here to get the sprite of islam and make him a complete our life. Hazrat Khawaja ghulam rasool is the recent sajjada nashin of this place.

in sha Allah
29/09/2026

in sha Allah

انشاءاللہ
19/09/2026

انشاءاللہ

27/08/2026

افتتاحِ RO Filter Plant

مورخہ 25 اگست 2026ء
آستانہ عالیہ توگیرہ شریف

خواجہ غلام رسول ثانی فاؤنڈیشن کی جانب سے اہلِ علاقہ کے لیے RO Filter Plant کا افتتاح کیا گیا۔

یہ فلٹر پلانٹ علاقے کے لوگوں کو صاف، شفاف اور معیاری پینے کا پانی فراہم کرنے کے لیے قائم کیا گیا ہے۔

اللہ تعالیٰ اس نیک کاوش کو شرفِ قبولیت عطاء فرمائے اور اسے اہلِ علاقہ کے لیے باعثِ خیر و برکت بنائے۔ آمین۔

26/08/2026

https://www.facebook.com/share/v/1N1Er1NTY2/

الحمد للہ تعالی
حضرت علامہ صاحبزادہ غلام محمد فخر الدین فخر توگیروی
سجادہ نشین آستانہ عالیہ توگیرہ شریف ضلع بہاولنگر۔ کی جناب محترم عثمان ہادی، اینکر پرسن و لائف کوچ کے ساتھ علمی گفتگو۔۔۔۔۔۔۔

25/08/2026

❤️ سب ملکر بولو آمین ❤️
#درودوسلام

الحمدللہ رب العالمین!اہلِ علاقہ کو صاف اور صحت بخش پانی کی فراہمی کے لیے خواجہ غلام رسول ثانی فاؤنڈیشن (KGRSF) کی جانب س...
23/08/2026

الحمدللہ رب العالمین!

اہلِ علاقہ کو صاف اور صحت بخش پانی کی فراہمی کے لیے خواجہ غلام رسول ثانی فاؤنڈیشن (KGRSF) کی جانب سے

RO Water Filter Plant

کی تکمیل، خدمتِ خلق کے سفر میں ایک اور اہم سنگِ میل ہے۔

یہ منصوبہ حضرت علامہ صاحبزادہ غلام محمد فخر الدین فخر توگیروی، سجادہ نشین آستانہ عالیہ توگیرہ شریف، ضلع بہاولنگر کی خصوصی کاوش، سرپرستی اور اہلِ علاقہ کی خدمت کے جذبے کا عملی ثمر ہے۔

حضرت کی خصوصی توجہ اور فلاحی سوچ کے باعث یہ منصوبہ پایۂ تکمیل تک پہنچا، تاکہ علاقے کے لوگوں کو صاف، شفاف اور صحت بخش پانی کی سہولت میسر آ سکے۔

صاف پانی محض ایک بنیادی ضرورت نہیں بلکہ ایک ایسی نعمت ہے جس کی فراہمی *صدقۂ جاریہ* کا خوبصورت ذریعہ بن سکتی ہے۔ اس فلاحی منصوبے کے ذریعے نہ صرف ایک اہم انسانی ضرورت پوری ہوگی بلکہ ان شاء اللہ اس سے وابستہ ہر فرد کے لیے اجر و ثواب کا ذریعہ بھی بنے گا۔

"عقیدہ سے ایمان، نسبت سے پہچان، خدمت سے شان" جیسی خوبصورت فکر کی عملی تصویرپر قائم یہ منصوبہ، انشاء اللہ دین، نسبت اور خدمتِ خلق کا حسین امتزاج ہوگا۔

ان شاء اللہ 25 اگست 2026 کو اس عظیم فلاحی منصوبے کا باقاعدہ افتتاح ہوگا، جس کے موقع پر معزز مہمانانِ گرامی، علماء و مشائخ اور اہلِ علاقہ شرکت فرمائیں گے۔

ہم حضرت صاحبزادہ غلام محمد فخر الدین فخر توگیروی صاحب کی اس خصوصی کاوش اور اہلِ علاقہ کی فلاح و بہبود کے لیے ان کے جذبۂ خدمت کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ اس نیک منصوبے کو اپنی بارگاہ میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے، اسے اہلِ علاقہ کے لیے باعثِ خیر و برکت بنائے اور اس کارِ خیر میں حصہ لینے والے تمام افراد کو بہترین اجر عطا فرمائے۔

آمین یا رب العالمین

انتظامیہ
خواجہ غلام رسول ثانی فاؤنڈیشن (KGRSF)

انشاءاللہ  #درودوسلام
23/08/2026

انشاءاللہ
#درودوسلام

کھینچ  دی  تصویر   تو   نے  اے  محبت  پیر   کیدل میں جلوہ پیر کا  آنکھوں  میں صورت پیر کیمیری  آنکھوں  میں  سما  جاتا  ہ...
15/08/2026

کھینچ دی تصویر تو نے اے محبت پیر کی
دل میں جلوہ پیر کا آنکھوں میں صورت پیر کی
میری آنکھوں میں سما جاتا ہے جلوہ ذات کا
خواب میں جب دیکھ لیتا ہوں جو صورت پیر کی

Picture Credit : USMAN GHANI K

Address

Togera Shahrif Qabola Road District Bahawalnagar
Bahawalnagar
62300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Togera Sharif posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Togera Sharif:

Shortcuts

Share