Beautiful Kashmir - AJK

Beautiful Kashmir - AJK ا لسَـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَب?

Permanently closed.
24/04/2021

اب دوسرا عشرہ مغفرت کا ہے
اَسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّىْ مِنْ كُلِّ ذَنْۢبٍ وَّاَتُوْبُ اِلَيْهِ
اللہ ہم سب کو معاف فرمائے
آمین 🤲

23/04/2021

کاش سال بھر میں کوئی ایسا دن ہوتا۔جس دن مرنے والوں سے ملاقات کی جاتی-بچھڑنے والوں سے پھر سے مل سکتے

کاش

23/04/2021

وبال یہ نہیں ہوتا کہ ہمارے دلوں پر مایوسی طاری ہوئی،
وبال یہ ہوتا ہے کہ مایوسی کے اندھیروں میں ہم نے نور
والے کو "نور" کے لیے نہیں پکارا

جمعہ مبارک
23/04/2021

جمعہ مبارک

22/04/2021
‏لندن میں فرانس کے سفارت خانے کے باہر نماز ادا کر کے مسلمانوں نے اپنا احتجاج کرایا♥️✌️ احتجاج اس طرح ہوتے ہیں اور ہمارے ...
21/04/2021

‏لندن میں فرانس کے سفارت خانے کے باہر نماز ادا کر کے مسلمانوں نے اپنا احتجاج کرایا♥️✌️ احتجاج اس طرح ہوتے ہیں اور ہمارے ہاں اپنوں کا ہی نقصان کرکے اپنی جاہلیت کا ثبوت دیتے ہیں

21/04/2021

"لاَّ إِلَـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَـنَكَ إِنِّى كُنتُ مِنَ الظَّـلِمِين
"اﷲﷻ ہم سب کى مشکلوں کو دور کرے"

خوبصورت نظارے
21/04/2021

خوبصورت نظارے

Fortmenro DG Khan
21/04/2021

Fortmenro DG Khan

Address

Islamabad
Bagh
44000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Beautiful Kashmir - AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share