Dastanistan

20/07/2026

17/07/2026

Deepline ❤️🌱❤️

Deepline ❤️🌱
16/07/2026

Deepline ❤️🌱

Deepline ❤️🌱❤️         Deepline ❤️🌱❤️
15/07/2026

Deepline ❤️🌱❤️
Deepline ❤️🌱❤️

15/07/2026

Deepline ❤️🌱💕

14/07/2026

Deepline ❤️🌱

Deepline ❤️🌱❤️
13/07/2026

Deepline ❤️🌱❤️

13/07/2026

مرد کی شیو۔۔

جب مرد جوان ہوتا ہے تو اس کی شیو میں سب کو دلچسپی ہوتی ہے۔ خود اس کو بھی حجامت بنانے میں مزہ آتا ہے۔ بلیڈ، سیفٹی، گرم پانی کا مگ خوشبو دار صابن، برش۔ سہاگ رات کے بعد عورت کو سب سے پیاری چیز مرد کا شیو کرنا لگتی ہے ۔ دلہن خواہ جاگ رہی ہو یا سوئی ہوئی ہو دولہا کبھی بھی غسل خانے میں شیو نہیں کرتا، اپنی بیوی کے پلنگ کے پاس چھوٹی میز لگا کر شیو بناتا ہے اور اپنا چہرہ آئینے میں دیکھتا جاتا ہے۔ مرد کو اپنے ذاتی استعمال کے سامان میں بڑی دلچسپی ہوتی ہے۔ عورت کو دوسروں کو دکھانے کے سامان میں آنند آتا ہے۔
اشفاق احمد کے ناول سفر در سفر سے اقتباس ۔۔
ادب سرائے اُردُو

Address

Baffa

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dastanistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share