Knowledge for U

Knowledge for U Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Knowledge for U, Performance & Event Venue, Badin.

13/03/2023

سنڌ سموري سونهن ❤

11/03/2023

واٹس ایپ نے گروپس کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا، استعمال کا طریقہ جانیں
ویب ڈیسک 11 مارچ ، 2023
یہ دلچسپ فیچر اینڈرائیڈ اور آئی فون کے کچھ بیٹا ٹیسٹرز کے لیے متعارف کرایا گیا ہے—فوٹو: فائل
یہ دلچسپ فیچر اینڈرائیڈ اور آئی فون کے کچھ بیٹا ٹیسٹرز کے لیے متعارف کرایا گیا ہے—فوٹو: فائل
پیغام رسانی کی مقبول ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گروپس ایڈمن کے لیے شاندار فیچر پیش کیا ہے جس کے تحت اب انہیں گروپ میں نئے شرکاء کو شامل ہونے پر منظوری دینے کی اجازت دی گئی ہے۔

یعنی اب گروپ میں کسی بھی ممبر کو شامل ہونے سے قبل گروپ ایڈمن کی رضامندی درکار ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں
کیا واٹس ایپ صارفین کا ڈیٹا دیگر کمپنیوں سے شیئر کیا جاتا ہے؟
واٹس ایپ پر جلد نامعلوم نمبرز سے آنیوالی کالز سے چھٹکارا حاصل کرنا ممکن ہوگا
واٹس ایپ کے بہترین پرائیویسی فیچر کو استعمال کرنے کا طریقہ جانیں
گروپ ایڈمن کو واٹس ایپ کی جانب سے اختیار دیا گیا ہے کہ وہ چاہے تو نئے ممبر کی درخواست منظور یا مسترد کرسکتا ہے، اس سے قبل ایسا نہیں ہوتا تھا، گروپ کا کوئی بھی رکن کسی کو ریکویسٹ بھیجتا تھا اور وہ اسے منظور کرلیا کرتا تھا اور ایسے گروپ میں شامل ہوجاتا تھا، لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔

یہ دلچسپ فیچر اینڈرائیڈ اور آئی فون کے کچھ بیٹا ٹیسٹرز کے لیے متعارف کرایا گیا ہے، اگر آپ یہ فیچر حاصل کرنا چاہتے ہیں تو اپنی ایپ اپ ڈیٹ کرلیں، اگر تب بھی فیچر دستیاب نہیں ہوا تو مطلب آپ کو کچھ وقت اور انتظار کرنا پڑے گا۔

اس فیچر کو کیسے استعمال کیا جاسکے گا؟

واٹس ایپ بیٹا انفو کی جانب سے ایک اسکرین شاٹ شیئر کیا گیا ہے جس میں گروپ ایڈمنز جان سکتے ہیں کہ مذکورہ فیچر کو کیسے استعمال کریں گے۔

فوٹو: واٹس ایپ بیٹا انفو
فوٹو: واٹس ایپ بیٹا انفو
جیسا کہ آپ اسکرین شاٹ میں دیکھ سکتے ہیں، گروپ سیٹنگ سیکشن میں "اپروو نیو پارٹیسپنٹنس" کا آپشن موجود ہے۔

ایک بار یہ آپشن آن ہونے کے بعد، جو بھی گروپ میں شامل ہونا چاہتا ہے اسے گروپ ایڈمنسٹریٹر سے منظور ہونا ضروری ہے۔

Address

Badin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Knowledge for U posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share