Mallah Village Attock

Mallah Village Attock Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mallah Village Attock, Arts and entertainment, Gharbi muhallah Mallah, Attock.

22/01/2022

کلی کی باران دے خلکہ

غم کا اعلانگاؤں ملاح محلہ غربی کے ظفر اعوان اور مظہر اعوان کے والد صاحب جناب عبدالمالک چاچا رضائے الٰہی سے انتقال فرما گ...
21/07/2021

غم کا اعلان
گاؤں ملاح محلہ غربی کے ظفر اعوان اور مظہر اعوان کے والد صاحب جناب عبدالمالک چاچا رضائے الٰہی سے انتقال فرما گئے ہیں. اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین.

غم کا اعلانگاؤں ملاح محلہ غربی کے مزمل خان ولد اقبال خان دکان والا جو دریائے سندھ فورملی کے مقام پے ڈوب گیا تھا. آج مزمل...
27/06/2021

غم کا اعلان
گاؤں ملاح محلہ غربی کے مزمل خان ولد اقبال خان دکان والا جو دریائے سندھ فورملی کے مقام پے ڈوب گیا تھا. آج مزمل بھائ کی لاش کالا باغ ڈیم سے مل گئی ہے. نماز جنازہ آج رات 12 بجے ملاح کے نئے جنازگاہ میں ادا کی جائے گی. اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین.

انا للہ و انا الیہ راجعونمزمل خان ولد اقبال کاکا دکان والا غربی محلہ ملاح آج عصر کے وقت دریائے سندھ فورملی کے مقام پر نہ...
14/06/2021

انا للہ و انا الیہ راجعون
مزمل خان ولد اقبال کاکا دکان والا غربی محلہ ملاح آج عصر کے وقت دریائے سندھ فورملی کے مقام پر نہاتے ہوئے ڈوب گئے تھے.
آپ سب بھائیوں سے دعا کی درخواست ہے کہ لاش جلد سے جلد والدین کو مل جائے. آمین ثم آمین

غم کا اعلانانا للہ و انا الیہ راجعونگاؤں ملاح محلہ غربی کے امیر زیب اور منتزیب کے والد محترم متعظم بابا رضائے الٰہی سے و...
01/06/2021

غم کا اعلان
انا للہ و انا الیہ راجعون
گاؤں ملاح محلہ غربی کے امیر زیب اور منتزیب کے والد محترم متعظم بابا رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں. اللہ تبارک و تعالٰی جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین.
سب دوستوں سے دعاؤں کی درخواست ہے -

خورہ خیل کا خوبرو نوجوان ثمیر خان دریا سندھ میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ والدین پر غشی کے دورے ۔ نماز جنازہ آج رات 8 بجے خ...
31/05/2021

خورہ خیل کا خوبرو نوجوان ثمیر خان دریا سندھ میں ڈوب کر جاں بحق ہو گیا۔ والدین پر غشی کے دورے ۔ نماز جنازہ آج رات 8 بجے خورہ خیل میں ادا کی جائے گی۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے  تمام حضرات سے گذارش ہے کہ پوسٹ کو آگے شیئر کرنا ...
09/05/2021

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
امید کرتا ہوں کہ آپ سب خیریت سے ہونگے تمام حضرات سے گذارش ہے کہ پوسٹ کو آگے شیئر کرنا نا بھولیں
ہمارے یہاں اٹک ملاح میں مسجد سلمان فارسی زیر تعمیر ہے کام ابھی رکا ہوا ہے آپ تمام حضرات کے تعاون کی ضرورت ہے تاکہ مسجد کا کام شروع ہو جائے
جو شخص اللہ کے گھر کے لیے ایک اینٹ بھی لگائے گا تو اللہ فرماتا ہے کہ میں اسکے لیے جنت میں گھر بناؤں گا اب ہم نے دیکھنا ہے کہ ہم میں سے وہ کون خوش نصیب ہیں کہ جن کو جنت میں گھر نصیب ہو تا ہے
تمام حضرات سے خصوصی تعاون کی درخواست ہے جو حضرات جتنا بھی تعاون کرسکتے ہیں وہ ضرور کریں پانچ روپے ہو یا پانچ سو یا پانچ ہزار وغیرہ اللہ نیتوں کو دیکھتا ہے تو ہر شخص اللہ کی رضا کے لئے بڑ چڑ کر حصہ لے
اگر کوئی بھائی وزٹ کرنا چاہے تو آ کہ دیکھ بھی سکتا ہے
پورا پتہ ۔ملاح محلہ مشرقی پوسٹ آفس فورملی تحصیل حضرو ،اٹک
جزاک اللہ خیرا
رابطہ نمبر
03038933903
03015201268
03075883143
03038046254
والسلام

09/04/2021

علاقہ چھچھ کے مشہور عالم دین استاد العلماء شیخ الحدیث حضرت مولانا ظہور الحق صاحب دامان والے کا آخری دیدار. اللہ تعالی ان کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

علاقہ چھچھ کے مشہور عالم دین  استاد العلماء شیخ الحدیث حضرت مولانا ظہور الحق صاحب دامان والے وفات پاگئے ۔اللہ تعالی ان ک...
08/04/2021

علاقہ چھچھ کے مشہور عالم دین استاد العلماء شیخ الحدیث حضرت مولانا ظہور الحق صاحب دامان والے وفات پاگئے ۔اللہ تعالی ان کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

والی بال
07/04/2021

والی بال

انا للہ و انا الیہ راجعونافسوس ناک خبر  آصف خان والد نسیم خان ملاح
12/09/2020

انا للہ و انا الیہ راجعون
افسوس ناک خبر
آصف خان والد نسیم خان ملاح

انا للہ و انا الیہ راجعوناللہ تبارک و تعالٰی جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آ...
11/07/2020

انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ تبارک و تعالٰی جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین

Address

Gharbi Muhallah Mallah
Attock

Telephone

+971501450877

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mallah Village Attock posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Mallah Village Attock:

Share