Ptv Home Old Dramas

Ptv Home Old Dramas پی ٹی وی کے پرانے ڈرامے اور بچپن کی خوبصورت یادیں تازہ کرنے کیلئے ہمارا پیج لائک اور فالو کریں ،

20/03/2025
جو بھی اس پوسٹ سے گزرے وہ اپنی زبان میں اس پرندے کا نام بتا کر جائے ۔ شکریہ 🙏🌹
23/12/2024

جو بھی اس پوسٹ سے گزرے وہ اپنی زبان میں اس پرندے کا نام بتا کر جائے ۔ شکریہ 🙏🌹

پی ٹی وی کے پرانے ڈراموں کے شارٹ کلپس دیکھنے کیلئے ہمارا یہ ٹک ٹاک کا اکاؤنٹ فالو کریں ، شکریہhttps://vt.tiktok.com/ZS2D...
03/09/2024

پی ٹی وی کے پرانے ڈراموں کے شارٹ کلپس دیکھنے کیلئے ہمارا یہ ٹک ٹاک کا اکاؤنٹ فالو کریں ، شکریہ
https://vt.tiktok.com/ZS2Dhcxds/

Check out Ptv Yaad-E-Mazzi’s video.

ہاں جی سارے دسو اپنی علاقائی زبان وچ اے کی شے اے 🤔
21/06/2024

ہاں جی سارے دسو اپنی علاقائی زبان وچ اے کی شے اے 🤔

05/02/2024

پی ٹی وی اولڈ کوئٹہ سنٹر ڈرامہ "" مٹی "" ٹائٹل سانگ ،
بہت ہی خوبصورت وقت تھا ، اسوقت پی ٹی وی پہ ہر سنٹر سے ڈرامے لگتے تھے ،

04/02/2024

معین اختر مرحوم اسٹیج سے جب طارق عزیز صاحب کی نقل اتار رہے تھے طارق عزیز نے خوش ہو کر معین اختر کا ماتھا چوم لیا.
بلا کی چمک اس کے چہرے پہ تھی
مجھے کیا خبر تھی کہ مر جائے گا
(احمد مشتاق )

03/02/2024

💓💓 پی ٹی وی ڈرامہ انوکھا لاڈلا 💓💓
بہت ہی خوبصورت فنی کلپ آپکی نظر
Drama Anokha Ladla Best Funny Clip
Ptv Home Old Dramas
Ptv Yaad-E-Maazi

03/02/2024

پی ٹی وی اولڈ نیوز کاسٹر عشرت ثاقب کا مکمل انڑویو،
عشرت فاطمہ سے عشرت ثاقب تک کا سفر،
پی ٹی وی کے مارننگ شو بریک فاسٹ ایٹ ہوم میں توصیق حیدر کے ساتھ،
آج بھی وہی انداز، وہی دھیمی آواز، اور وہی پردہ،

02/02/2024

وہ بھی ایک وقت تھا جب اس طرح کے کمرشلز آتے تھے تو کچھ سمجھ نہیں آتی تھی، ہم نادان تھےاور آج کئی طرح کی خواہشیں جینے نہیں دیتیں۔

آؤ پرانی یادیں تازہ کریں نہ وہ پرانے لوگ رہے نہ وہ چیزیں ،
01/02/2024

آؤ پرانی یادیں تازہ کریں نہ وہ پرانے لوگ رہے نہ وہ چیزیں ،

01/02/2024

کس کس نے بچپن میں یہ بنٹے یا چھکہ کھیلا ہے ہم نے تو بہت کھیلا تھا ،

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ptv Home Old Dramas posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share