23/01/2023
*کہاں مر گئے ہیں مذہبی اور غیر مذہبی ٹرانس جینڈرز*
*جو ہمیں کہتے تھے سڑکوں پہ احتجاجی دھرنے نا کرو عمران نیازی نے اقوام متحدہ میں اچھی تقریر کی ہے۔ میں ان منافقوں سے پوچھتا ہوں آج سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کی گئی ہے تو کیا آج بھی وہی پرانی تقریر سنیں, تو تقریر سے یہ مسائل حل ہوتے ہیں؟؟*