Happy life hdk

Happy life hdk abirahkhan

کیا ضرورت تھی دور جانے کی ۔پاس رہ کر ھی ستا لیتے ۔
08/02/2022

کیا ضرورت تھی دور جانے کی ۔
پاس رہ کر ھی ستا لیتے ۔

ٹھہرو ابھی یہ کھیل مکمل نہیں ہوا!!!!!جی بھر کے ہم تمہارا تماشا نہیں ہوئے....
07/02/2022

ٹھہرو ابھی یہ کھیل مکمل نہیں ہوا!!!!!
جی بھر کے ہم تمہارا تماشا نہیں ہوئے....

میرے حصے میں آیا ایک بانٹا ہُواشخص!!!!اُسے مُجھ سے عزیز کئی اور بھی ہیں....
07/02/2022

میرے حصے میں آیا ایک بانٹا ہُواشخص!!!!
اُسے مُجھ سے عزیز کئی اور بھی ہیں....

میری ماں نے مجھ کو بڑے خسارے میں رکھا!!!!اُس نے کبھی نہیں بتایا زندگی فقط دکھ ہے.....
07/02/2022

میری ماں نے مجھ کو بڑے خسارے میں رکھا!!!!
اُس نے کبھی نہیں بتایا زندگی فقط دکھ ہے.....

ایک سے بڑھ کر ایک امتحان لئے جاتے ہیںوہ ہماری برسوں کی پہچان لئے جاتے ہیںپاس آنے کا تکلف وہ کریں بھی تو کیوں کران کا دعو...
05/02/2022

ایک سے بڑھ کر ایک امتحان لئے جاتے ہیں
وہ ہماری برسوں کی پہچان لئے جاتے ہیں

پاس آنے کا تکلف وہ کریں بھی تو کیوں کر
ان کا دعویٰ ہے کہ دور سے پہچان لئے جاتے ہیں

منافعے در منافعے ہیں بے وفاؤں کے لیے
بھر کے جیبوں کو ہم نقصان لئے جاتے ہیں

رکھا ہے بحال کچھ تعلق، توڑ کر بھی
تیرا یہ بھی اک احسان لئے جاتے ہیں

آنکھ لگتی ہے تو سجتی ہے فرضی دنیا
اور ہم تمہارے مان لئے جاتے ہیں

تلاشِ امن میں نکلے تو ایک جنگل میں!!!!حنوط کی ہوئی اک فاختہ ملی ہم کو۔۔۔۔
03/02/2022

تلاشِ امن میں نکلے تو ایک جنگل میں!!!!
حنوط کی ہوئی اک فاختہ ملی ہم کو۔۔۔۔

‏تاک میں دشمن بھی تھے اور پشت پر احباب بھی🤷🤭 پہلا پتھر کس نے مارا یہ کہانی پھر سہی
02/02/2022

‏تاک میں دشمن بھی تھے اور پشت پر احباب بھی🤷🤭

پہلا پتھر کس نے مارا یہ کہانی پھر سہی

میں بری نہیں ہوں بس جذباتی لڑکی ہوں_!غصے کی تیز ہوںمگر منافقت نہیں کرتی_*جو بات دل میں ہوبس بول دیتی ہوں_!جسے اپنا سمجھو...
02/02/2022

میں بری نہیں ہوں
بس جذباتی لڑکی ہوں_!
غصے کی تیز ہوں
مگر منافقت نہیں کرتی_*
جو بات دل میں ہو
بس بول دیتی ہوں_!
جسے اپنا سمجھو
اس پہ حق جتاتی ہوں_*
میں انا پرست نہیں ہوں
مگر حق پرست غضب کی ہوں_!
سب پتھر کہتے ہیں مجھے
مگر میں موم بھی ہوں_*
اور پھر میں لوگوں کی زندگیوں سے بہت آسانی سے کھو جانے والی عام سی لڑکی ہوں_!*

#اڑرہا .......🦋🥀🍂

کسی کی تلاش میں مت نکلو____ #�لوگ گم نہیں ہوتے،،، بدل جاتے ہیں��
31/01/2022

کسی کی تلاش میں مت نکلو____ #�
لوگ گم نہیں ہوتے،،، بدل جاتے ہیں��

*_اعتبار کروں تجھ پہ؟**_تو پہلے اس معیار تک تو آ..
28/01/2022

*_اعتبار کروں تجھ پہ؟*
*_تو پہلے اس معیار تک تو آ..

28/01/2022

یہ سوچ لو اب آخری سایہ ہے محبت
اس در سے اٹھوگے تو کوئی در نہ ملے گا

دلوں کو توڑنے کے فن سے ہم نہی واقفسو ہم نے پیار کیا جس سے والہانہ کیا
26/01/2022

دلوں کو توڑنے کے فن سے ہم نہی واقف
سو ہم نے پیار کیا جس سے والہانہ کیا

Address

Attock
Attock City

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Happy life hdk posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Happy life hdk:

Share