Khattak Writes

Khattak Writes اس خوبصورت پیج پر آپ کو اسلامی پوسٹ،فنی پوسٹ اور شاعری اور اچھی معلومات ملیں
جزاک اللہ 🌹🌹🌹

26/03/2026
میری بیٹی میری دنیا
26/03/2026

میری بیٹی میری دنیا

🌸 بیٹیاں شہزادیاں ہوتی ہیں 🌸بیٹیاں اللہ کی وہ نعمت ہیںجو ہر گھر کو جنت بنا دیتی ہیں 💖ان کی ہنسی میں خوشیاں ہوتی ہیںان کی...
22/03/2026

🌸 بیٹیاں شہزادیاں ہوتی ہیں 🌸

بیٹیاں اللہ کی وہ نعمت ہیں
جو ہر گھر کو جنت بنا دیتی ہیں 💖

ان کی ہنسی میں خوشیاں ہوتی ہیں
ان کی دعا میں برکت ہوتی ہے ✨

بیٹیاں باپ کا فخر ہوتی ہیں
اور ماں کے دل کا سکون 🌹

قدر کرو ان ننھی پریوں کی
کیونکہ یہی اصل دولت ہوتی ہیں 👑

Big thanks to Manzar Abbas Sunpallfor all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!
23/02/2026

Big thanks to Manzar Abbas Sunpall

for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

04/02/2026

تاجدار حرم ہو نگاہ کرم
ہم غریبوں کے دن بھی سنور جائیں گے

صل اللہ علیہ والہ وسلم

زندگی کے جس مقام پر ہو اُسےتسلیم کر لو اور یہ بھی تسلیم کر لوکہ یہاں تم ہمیشہ نہیں رہو گے
04/02/2026

زندگی کے جس مقام پر ہو اُسے
تسلیم کر لو اور یہ بھی تسلیم کر لو
کہ یہاں تم ہمیشہ نہیں رہو گے

04/02/2026

شناختی کارڈ اور ذاتی معلومات (NADRA)

8000: شناختی کارڈ کی تصدیق (CNIC Verification)
668: نام پر رجسٹرڈ سموں کی تعداد جاننا
8300: ووٹ کی معلومات اور پولنگ اسٹیشن
8001: فیملی شجرہ کی تصدیق (Family Tree)
8008: شناختی کارڈ کی ایکسپائری ڈیٹ چیک کرنا
8005: قریبی نادرا سینٹر کا پتہ معلوم کرنا

گاڑی کی تصدیق (Excise / Vehicle Verification)

8149: پنجاب گاڑی کی رجسٹریشن چیک کریں
8521: اسلام آباد گاڑی کی رجسٹریشن

ڈراہوینگ لاسنس کی تصدیق ( Driving Licence Verification)

8147: پنجاب ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق
6040: سندھ ڈرائیونگ لائسنس کی تصدیق

پاسپورٹ کی تصدیق ( Passport Verification)

9988: پاسپورٹ بننے کی صورتحال (Passport Status)

مالی امداد اور صحت (Govt Schemes)

8171: بے نظیر انکم سپورٹ / احساس پروگرام میں اہلیت
8500: صحت کارڈ کی اہلیت اور ہسپتال کی معلومات
8123: مفت راشن پروگرام میں رجسٹریشن
8900: وزیراعظم یوتھ لون پروگرام کی اہلیت

موبائل اور انٹرنیٹ (PTA)

8484: موبائل فون کی پی ٹی اے (PTA) سے تصدیق
* #06 #: اپنے موبائل کا IMEI نمبر معلوم کرنا
667: سم کس کے نام پر ہے؟ (سم سے 'MNP' لکھ کر بھیجیں)

ہنگامی حالات اور شکایات (Emergency)

15: پولیس مدد (Police Help)
1122: ایمبولینس اور فائر بریگیڈ
130: موٹروے پولیس ہیلپ لائن
1991: سائبر کرائم (آن لائن فراڈ) کی شکایت (FIA)
1033: اینٹی کرپشن ہیلپ لائن

Copy

پاکستان کے تیس جنگی طیاروں، بتیس ہزار ٹینکوں اور تین لاکھ ستر ہزار فوجیوں کو مارنے کے بعد فلم بارڈر ٹو میں سنی دیول ورون...
31/01/2026

پاکستان کے تیس جنگی طیاروں، بتیس ہزار ٹینکوں اور تین لاکھ ستر ہزار فوجیوں کو مارنے کے بعد فلم بارڈر ٹو میں سنی دیول ورون دھون کے ساتھ میانوالی پہنچ جاتے ہیں دونوں لاہور سے ہوتے ہوئے پیدل میانوالی پہنچتے ہیں وہاں انہیں ایک راکٹ ملتا ہے۔ سنی دیول راکٹ کے پیچھے بھاگتے ہیں اور پاکستانی فوج ورون دھون کے اردگرد جمع ہو جاتی ہے۔ پاکستانی فوج کو اندازہ نہیں ہوتا ہے کہ سنی دیول انہیں پیچھے سے دیکھ رہے ہیں اور ان کے ہاتھ میں راکٹ بھی ہے جیسے ہی پاکستانی فوج ورون دھون کو بندوق سے نشانہ بناتے ہیں پیچھے سے سنی دیول ایک پاکستانی فوجی کو راکٹ سے مار دیتے ہیں اور ان کی سر جسم سے الگ ہو جاتا ہے پاکستانی افواج کی بھرپور کوششوں کے باوجود بھی دونوں کافی نقصان کرنے کے بعد فرار ہو جاتے ہیں۔ پنجاب کے جو علاقے سنی دیول اور ورون دھون کے پہنچ سے دور ہیں یا وہ نہیں پہنچے ہیں وہ مہربانی کرکے 420 پر مس کال کریں تاکہ راشن پہنچانے میں آسانی ہوں صرف مستحق افراد میسج یا مس کال کریں شکریہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!

Address

Attock City
43600

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khattak Writes posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Khattak Writes:

Share