MaYa Ali

Directions

MaYa Ali کسی کــے پاس ہــے وہ سـارے کا سـارا, کسـی کـے پاس بس ایـک تصـویر ہـے اس کــی! 🖤🥀

22/06/2026

07/02/2026

‏عین ممکن ہے جنت میں بھی نہ مل سکیں ہم
یہاں ذات کا مسئلہ وہاں درجات کا مسئلہ🥀

وکی لیکس میں سب تھے، عمران خان نہیں تھا۔پانامہ لیکس میں سب تھے، عمران خان نہیں تھا۔جیفری ایپسٹین لیک میں سب ہیں عمران خا...
03/02/2026

وکی لیکس میں سب تھے، عمران خان نہیں تھا۔
پانامہ لیکس میں سب تھے، عمران خان نہیں تھا۔
جیفری ایپسٹین لیک میں سب ہیں عمران خان نہیں ہے!
الحمد اللہ لوکل و انٹرنیشنل لیول پر میرا لیڈرعمران خان کا آج تک کوئی سکینڈل نہیں آیا اور ایسا شفاف لیڈر مغرب کو گوارا ہی نہیں ہے۔

02/02/2026

مجھ سے وفا نہ کر کہ وفا مرگِ عشق ہے
مجھ کو فریب دے کہ محبت جواں رہے


اس کی رنگت دیکھ کر لگتا ہے جیسے قدرت نے چاندنی کو تراش کر اسے جسم دے دیا ہو، جسے چھو لیں تو وہ پگھل جائے #ـــــ🎀❤️
01/02/2026

اس کی رنگت دیکھ کر لگتا ہے جیسے قدرت نے چاندنی کو تراش کر اسے جسم دے دیا ہو، جسے چھو لیں تو وہ پگھل جائے
#ـــــ🎀❤️

وہ جو برسوں پردیس میں رہا،اب وہیں خاموش ہو گیا۔گھر کی یادیں دل میں رہ گئیں،مگر قدم واپس نہ آئے۔اللہ تعالیٰ تمام پردیسوں ...
01/02/2026

وہ جو برسوں پردیس میں رہا،
اب وہیں خاموش ہو گیا۔
گھر کی یادیں دل میں رہ گئیں،
مگر قدم واپس نہ آئے۔
اللہ تعالیٰ تمام پردیسوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین 🤲..!!

💕 کچــھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں‏💕کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں❤
01/02/2026

💕 کچــھ لوگ واجب المحبت ہوتے ہیں
‏💕کیونکہ وہ دل میں نہیں روح میں اتر جاتے ہیں❤

میرے نزدیک !اِس دنیا میں دو ہی چیزیں نازک ہیںایک میرا دل اوردوسری تمہاری کمر
31/01/2026

میرے نزدیک !
اِس دنیا میں دو ہی چیزیں نازک ہیں
ایک میرا دل اور
دوسری تمہاری کمر

Address

Arifwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MaYa Ali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share