Ali Imran Poet

Ali Imran Poet ہم عداوت سے مر نہ پائےتو
ہم کو مارا گیا محبت سے

علی عمران

12/11/2025

علامہ اقبال نے مرنے کے بعد جو شعر کہے ان میں سے اکثر بے وزن ہیں

موبائل کے اندھا دھند استعمال کی ایک مثالبابا جی کہتے ہیں کہ کل میں واٹس ایپ استعمال کرتا کرتا اپنے گھر کی بجائے ہمسائیوں...
11/11/2025

موبائل کے اندھا دھند استعمال کی ایک مثال
بابا جی کہتے ہیں کہ کل میں واٹس ایپ استعمال کرتا کرتا اپنے گھر کی بجائے ہمسائیوں کے گھر داخل ہو گیا اور ٹی وی لاؤنج میں جا کر بیٹھا تو پتہ چلا یہ اپنا گھر نہیں ہے۔

ابھی میں کچھ سوچ ہی رھا تھا کہ ہمسائے کی بیوی بھی اپنے کچن سے موبائل فون استعمال کرتے کرتے باہر نکلی، پہلے مجھے پانی دیا اور پھر چائے بھی دے دی، ساتھ ہی یہ بھی سوال کر ڈالا کہ "آج آفس سے جلدی کیسے ؟"

میں ابھی جواب سوچ ہی رہا تھا کہ ہمسائی کا شوہر بھی فون استعمال کرتا کرتا گھر میں داخل ہوا جسے دیکھ کر میں پریشان ہو گیا کہ وہ مجھے اپنے گھر بیٹھا دیکھ کر کیا سوچے گا؟" لیکن جیسے ہی ہمسائے نے مجھے ٹی وی لاؤنج میں چائے پیتے دیکھا تو فوری مجھے سوری بولا اور گھر سے باہر چلا گیا۔😆

جسکو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگےہم تھے کہیں کی خاک کہیں پر پڑے رہے
09/11/2025

جسکو ملے تھے اس کو ضروری نہیں لگے
ہم تھے کہیں کی خاک کہیں پر پڑے رہے

01/11/2025

کیسی عجیب بات ہے دنیا میں ہر چیز مل جاتی ہے امی ابا تے سگے پین بھرا ے نہیں لبدے
😭😭😭

اج کی شخصیت انجینیئر رانا وہیب افتخار (تحریر علی عمران )خالق کائنات نے انسان کو احسن تقویم یعنی خوبصورتی کا نمونہ بنایا ...
01/11/2025

اج کی شخصیت
انجینیئر رانا وہیب افتخار
(تحریر علی عمران )

خالق کائنات نے انسان کو احسن تقویم یعنی خوبصورتی کا نمونہ بنایا ہے اور اس کے اندر جہاں اور بہت ساری خوبیاں رکھی ہیں وہیں ایک خوبی ’’احساس‘‘ بھی ہے ۔یہی وہ صفت ہے جو انسان کو باقی مخلوقات سے ممتاز کرتی ہے او ر اسے اشرف المخلوقات کے درجے پر فائز کرتی ہے ،لیکن دوسری طرف یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ اسی احساس کے غلط استعمال سے انسان کبھی کبھار جانوروں کی صف میں بھی شامل ہوجاتا ہے۔
انسان کی شخصیت میں ’’احساس‘‘ کا بہت بڑا کردار ہے ۔ہر انسان کے ساتھ احساسات و جذبات (Feelings & emotions)ہوتے ہیں۔ہر جذبے اور احساس کے اپنے اپنے خاندان ہوتے ہیں ۔چاہے وہ اچھے اور مثبت جذبات ہوں یا منفی ۔احساس کے یہ خاندان ان کے ساتھ ساتھ چلتے ہیں ۔آپ کبھی بھی کسی ایک غلط احساس کو نوٹ کریں، جلد ہی اس کے ساتھ دوسرا احساس بھی پیدا ہوجائے گا،کیونکہ ان کا آپس میں بہت گہرا رشتہ ہے۔
اگر ہم یہی احساس اپنے دوستوں میں بانٹیں اپنے عزیزوں میں بانٹیں تو یہ زندگی بہت خوبصورت بن سکتی ہے
اج میں جس شخصیت کی بات کرنے جا رہا ہوں اپنا ایک الگ ہی مقام رکھتی ہے میرے شہر عارف والا سے تعلق رکھنے والے بہت ہی پیارے انسان جنہوں نے زندگی میں انتھک محنت کر کے اپنا ایک الگ ہی مقام بنایا
رانا وحید افتخار اپ نے اپنی ابتدائی تعلیم کا اغاز نیشنل ماڈل سکول شیخوپورہ سے کیا کالج سے نمایاں اپوزیشن حاصل کرنے کے بعد انجینئرنگ یونیورسٹی اف لاہور سے ڈگری حاصل کی اور ایک بہت بڑا کارنامہ انجام دیا اپ نے مکینیکل کی سپیشلائزیشن کے دوران ڈیزل انجن پر نئی سرچ کر کے موبل ائل کی جگہ کسٹرو ائل میں نینو پارٹیکرز پا کر جنریٹر چلایا اور موبائل کا نیم البدل بنایا فائدہ مند اور کامیاب تجربہ کیا اپ کی اس سرچ اور کامیاب تجربے کی بنا پر ہزاروں کمپنیاں اپ کی کی ہوئی سرچ کے اوپر کروڑوں کما رہی ہے اسی دوران اپ کو سرکاری نوکری ملی اپ نے سوئی گیس کو جوائن کیا اپ نے محکمے میں بے حد ایمانداری سے خدمت سر انجام دی بلا امتیاز اپ نے سائلین کی مشکلات حل کی پہلے سوئی گیس افیسر جنہوں نے گیس چوری کے خلاف کامیاب اپریشن کیے اور سوئی گیس کو کروڑوں کا فائدہ دلایا ایل پی جی سلنڈر کا سہرا اپ کے سر جاتا ہے اپ کی شاہانہ کوشش نے ایل پی جی کے سلنڈر کو لوگوں کے گھر گھر تک پہنچایا سب سے بڑا اپ کا کردار اپ کا اخلاق جو ہمیں نظر ایا سائلین سے خندہ پریشانی سے محبت سے پیش انا ان کے مسائل کو سننا اور فوری حل کروانا اپ کی اولین ترجیح نہیں سوئی گیس میں اپ نے کرپشن ختم کروانے میں اپ کا اقلیدی کردار ہے کرپشن ختم کرنے کے لیے جو اپ نے بیڑا اٹھایا اپ کافی حد تک اس میں کامیاب بھی ہو چکے ہیں اگر اپ جیسے افسر ہمارے سرکاری محکموں میں ائیں تو عوام کو بہت حد تک ریلیف مل سکتا ہے اور کرپشن کا خاتمہ ہو سکتا ہے اپ کی شخصیت کا نمایاں انصر سوشل ورک ہے غریبوں کی خدمت کرنا ان کے دکھ درد میں کام انا اور ان کی مدد کرنا یہ اپ کی تربیت کا نمایاں پہلو ہے اداروں کو اپ جیسے انسان کی بہت سخت ضرورت ہے جو بلا تفریق محنت ایمانداری سے اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہے ہیں

سوشل میڈیا پر عورت کا انجام اس کے اپنے کرم ایک سروے کے مطابق2018 سے لے کر 2025 تک صرف پاکستان میں دولاکھ 23 ھزار لڑکیاں ...
17/10/2025

سوشل میڈیا پر عورت کا انجام اس کے اپنے کرم

ایک سروے کے مطابق
2018 سے لے کر 2025 تک صرف پاکستان میں دولاکھ 23 ھزار لڑکیاں فیس بک سے محبت کر کےمردوں کی ھوس کا نشانه بنیں
اور تین لاکھ سے زیاده لڑکیوں نے اپنی نیوڈ پکس اور ویڈیو لڑکوں کو دیں
3 ھزار لڑکیاں ایسی ھیں جو محبت کے نام په ملنےگیئں اور لڑکوں نے الله کی قسم, ماما کی قسم, ڈیلیٹ کردوں گا کا ڈرامه کر کے پورن ویڈیو بنائی اور بعد میں ان کو اس ویڈیو کے زریعے بلیک میل کیا.
بارہا اپنی ھوس پوری کی پیسے لیے اور دوستوں کی بھی ھوس پوری کروائی .
کتنی ھی لڑکیوں نے خودکشی کی.
کتنی ھی لڑکیوں کی ویڈیو اب بھی مختلف ویب سائٹ پہ گردش کررھی ھیں.
کتنے ایسے کیس ھیں جو رپورٹ ہی نھیں ھوتے اور ماں باپ اپنی عزت کے مارے اپنی بیٹیوں کو مار دیتے ھیں
کہتے ھیں انسان اپنی غلطیوں سے سیکھتا ھے اور دوسروں کی غلطیوں سے بھی سیکھتا ھے
مگر افسوس یه ھے که اتنے کیس رپورٹ ھونے کے باوجود بھی لڑکیوں کو ھوش نھیں آیا
وه مسلسل اپنی عزت نیلام کرنے پہ تلی ھوئی ھیں
صرف اک جملے کے آسرے په کہ "میرے والا ایسا نھیں" اور جب سب کچھ لٹا بیٹھتی ھیں تو سمجھ آتی ھے که میرے والا بھی ایسا ھی گھٹیا ھے.

سوچنے کی بات یه ھے که
اگر میرے والا یا تیرے والا اتنا ھی اچھا ھوتا تو میرا رب نامحرم رشتے حلال قرار دیتا جب دیور, جیٹھ, سارے کزن, خالو, پھوپھا جیسے رشتے جن کو آپ جانتی ھیں ان کو نامحرم قرار کیوں دیتا؟
تو آپ سوشل میڈیا په گردش کرتے مردوں پہ کیسے بھروسه کرسکتی ھیں؟
اس پر لکھنے کو بھت کچھ ھے مگر فائده کوئی نھیں, کیوں که اب لڑکیوں کی بڑی تعداد سوشل میڈیا یوز کررھی ھے
آپ کو بھی حالات کی سنگینی کا اچھے سے علم ھے.

اگر آپ کسی کو اچھا سمجھ کے دوستی یا محبت کررھی ھیں تو یه آپ کی زمے داری ھے .
اور مرد کی نفسانی خواھش کا اندازه اس بات سے لگایا جاسکتا ھے که اس کو چار شادیون تک کی بیک وقت اجازت ھے
مرد کے مقابلے میں عورت کی زمے داری زیاده ھے که وه اپنے آپ کو بچا کے رکھے
تو یاد رکھیں چاھے سوشل میڈیا ھو یا ریئل لائف آپ سب ھی محفوظ ھیں جب تک کہ آپ کے لہجے میں کسی نامحرم کے لیے کوئی نرمی نہ ہو.
اپنے آپ پر احسان کرو اپنا آپ بچالو .

10/10/2025

پی ٹی ائی والوں کو اللہ تعالی کی ذات
عمران خان جیسے بیٹے دے
نون لیگ کو اللہ تعالی
مریم نواز جیسی بیٹیاں دے
پیپل پارٹی کو اللہ تعالی کی ذات
بلاول بھٹو جیسے بیٹے دے

ہن سارے بولو امین

10/10/2025

#
جب سے میرے اپنے ابو وہاں پہ جا کر سوئے ہیں
تب سے قبرستان مجھے اپنے گھر جیسا لگتا ہے

😭اج امی جان کو ہم سے دور ہوئے 40 دن ہو گئے 😭

Address

Arifwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Imran Poet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Ali Imran Poet:

Share

Category