Romantic Poetry

Romantic Poetry love is life love is great thing without love life is boriing its a brand

SO SAD 💔🙂
23/11/2023

SO SAD 💔🙂

25/09/2023

مانگنے والے نے مانگا ہی نہیں تھا دل سے
ورنہ اک اشک کی دوری پہ خدا ملتا ھے

18/06/2023
18/03/2023

ہم کِھلکھِلا کے ہنستے ہیں ، ہر تازہ گھاؤ پر
کُچھ لوگ مُعترِض ہیں، اِسی رکھ رکھاؤ پر

مُمکن نہیں ہے ، عشق کی بازی کو ہار جائیں
دِل جیسی چیز ہم نے لگائی ہے داؤ پر

13/12/2022

😂😊

فکریں لاحق ہیں مجھے پہلے ہی کئی*مگر تیرا چھوڑ کے جانا مجھے کھا جائے گا
12/08/2022

فکریں لاحق ہیں مجھے پہلے ہی کئی
*مگر تیرا چھوڑ کے جانا مجھے کھا جائے گا

07/06/2022

تـو بـس مُسـکرا، ہـم جی لیں گے🖤🌸

بہت آسان تھا سرینگر سے الیکشن لڑتا اور وزیراعلی بن جاتا دہلی میں کاروبار بناتا اور بمبئی میں محل نما گھر خرید لیتا آگے پ...
25/05/2022

بہت آسان تھا سرینگر سے الیکشن لڑتا اور وزیراعلی بن جاتا دہلی میں کاروبار بناتا اور بمبئی میں محل نما گھر خرید لیتا آگے پیچھے پچاس ساٹھ گاڑیوں کا قافلہ لیے دھول اڑاتا ہوا وادی کی گلیوں میں گھوم کر زندگی عیش و عشرت سے گزار لیتا لیکن غیرت و عظمت کے اس بلند پہاڑ نے اپنے وطن کی آزادی کیلئے لڑنے کا عزم کیا آج بدنام زمانہ تہاڑ جیل کی دیواروں میں قید کیا ہوا ہے یہ شخص سر کٹوانے کو تیار ہے لیکن جھکانے کو ہر گز نہیں۔ ایماندار، محب وطن لیڈر ایسا ہوتا ہے.We stand with Yaseen Malik #

Address

Jalalpur Pirwala
Allu Multan
59250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Romantic Poetry posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Romantic Poetry:

Share