02/10/2025
مشتاق احمد کی بہادری اپنی جگہ پر مگر گلوبل صمود فلوٹیلا قافلے میں شریک اس غیر مسلم لڑکی کی جرآت غیرت ولولہ خیرت انگیز ھے تاریخ لکھی جائے گی کہ جس وقت مسلمان خواب غفلت میں پڑے ہوئے تھے اور اہل غ زہ پر تاریخ کا بدترین ظلم برپا تھا ، اس وقت اللہ تعالیٰ ایک غیر مسلم خاتون گریٹا تھونبرگ کے زریعے اپنے دین کی مدد کر رہا تھا ، یہ وہ عظیم خاتون ہے جو گلوبل صمود فلوٹیلا کی روح رواں ہے ، اللہ پاک گریٹا سمیت تمام افراد جو گلوبل صمود فلوٹیلا کا حصہ ہیں حفاظت فرما، اور اس عظیم خاتون کا سینہ اسلام کی روشنی سے منور کر دے