Agriculture extension Akora Circal

Agriculture extension Akora Circal Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Agriculture extension Akora Circal, Art, Akora Khattak.

21/08/2023

Art

باغات میں پھل کی مکھی کا نقصان اور تدارک۔ پاکستانی پھل عمدہ معیار ،ذائقہ اور غذائیت کی وجہ سے دنیا بھر میں پاکستان کی پہ...
21/08/2023

باغات میں پھل کی مکھی کا نقصان اور تدارک۔
پاکستانی پھل عمدہ معیار ،ذائقہ اور غذائیت کی وجہ سے دنیا بھر میں پاکستان کی پہچان اور کثیر زرمبادلہ کا ذریعہ ہیں۔پھل کی مکھی کے حملہ کے باعث پھلوں کا معیار اور برآمدات بری طرح متاثرہوتی ہے۔یھل کی مکھی ایک نہایت بقصان دہ کیڑا ہے جو پیداوار میں کمی لانے کے ساتھ ساتھ پھلوں اور سبزیات کی کوالٹی کو خراب کرنے کا باعث بھی بنتا ہے۔ پھل کی مکھی سے عام طور پر 20 سے 70فیصد تک نقصان کا سبب بن سکتا ہے اور شدید حملے کی صورت میں زیادہ نقصان دےسکتا ہے۔ پھل کی مکھی کی مختلف اقسام ہوتے ہیں۔
نقصان: یہ معاشی طور پر دو طریقوں سے نقصان کرتا ہے، ایک تو براہ راست جو پھل کی پیداوار میں کمی کاسبب بنتا ہے اور دوسرا کوالٹی پر جس کیوجہ سے پھل ناقابل استعمال ہوجاتا ہے۔ مادہ مکھی سوئی نما ڈنگ کے ذریعے پھل/سبزی میں انڈے دیتی ہے- پھل کی بڑھوتری کے ساتھ ساتھ ڈنگ کی جگہ پر سیاہ نما دھبہ بن جاتا ہے اور بعد ازاں پھل بگڑ جاتا ہے۔ انڈوں سے نکلنے کے بعد لاروےیا سنڈیاں پھل کا گودا کھاتے ہیں۔ اس سے پھل نرم ہو جاتا ہے اور گل سڑجاتا ہے۔ حملہ شدہ پھل پکنے سے پہلے زمین پر گر نے شروع ہوجاتے ہیں۔ اس کے علاوہ مادہ پھل کی مکھی پھل میں دوسرے جراثیم داخل کرنے کا سبب بھی بنتی ہے، جس کی وجہ سے پھل خراب ہوجاتے ہیں۔
کنٹرول: پھل کی مکھی کنٹرول کیلئے ائی پی ایم یعنی مربوط طریقہ انسداد استعمال کیا جائے جس میں روایتی، حیاتیاتی اور کمیائی طریقہ انسداد کو ایسے بروۓ کار لایایا جائے کہ کیمیائی زہروں کا استعمال کم سے کم ہو جائے اور ماحول دوست طریقوں کواپنا کر حیاتیاتی تنوع کی بقا کے ساتھ ساتھ بہتر انسانی صحت کیلئے غذائی تحفظ فراہم کیا جاسکے۔
*باغبان نر مکھی کے تدارک کیلئے اپنے کھیتوں میں میتھائل یوجنیال کے 8-6 جنسی پھندے فی ایکڑ لگائیں اور پھندوں میں دوائی اور زہر کو ہر 14-15 دن کے وقفہ سے تبدیل کریں۔
*باغات میں گرے ہوئے پھل اکھٹے کرکے زمین میں گہرا گڑھا کھود کر دبادیں۔
*مکھی کے کنٹرول کیلئے اس کے دیگر میزبان پودوں ،سبزیوں اور جڑی بوٹیوں پر بھی پھل کی مکھی کا تدارک یقینی بنائیں۔
نوٹ: اگر ایک باغبان اپنے باغ میں جنسی پھندے لگاتے ہیں تو اس کے اردگر د دوسرے باغبان بھی لگائے تاکہ حملہ کم سے کم رکھا جائے۔چونکہ یہ مکھی اڑ کر کئی کلو میٹر تک کا سفر کر سکتی ہے۔ تو اس کے کنٹرول کیلئے اجتماعی کام کی ضرورت ہوتی ہے۔ ایک دو باغبان جتنی بھی کوشش کریں وہ زیادہ حد تک کنٹرول حاصل نہیں کر سکتے۔








 #اطلاعجن زمینداروں نے محکمہ زراعت نوشرہ سرکل اکوڑہ  سے گندم لیئے تھے' اور زرعی ادویات اور ڈی اے پی کھاد میے ابھی تک کسا...
15/04/2022

#اطلاع

جن زمینداروں نے محکمہ زراعت نوشرہ سرکل اکوڑہ سے گندم لیئے تھے' اور زرعی ادویات اور ڈی اے پی کھاد میے ابھی تک کسان کارڈ نہیں بنائے ہیں وہ جلد از جلد کسان کارڈ بنائیں' کسان کارڈ کے بغیر سبسڈی نہیں ملے گی

  doctor clinic Ao office Akora circal akora khattak
28/08/2021

doctor clinic Ao office Akora circal akora khattak

  gathering in marhati banda circal akora district Nowshera
24/06/2021

gathering in marhati banda circal akora district Nowshera

آج بروز بدھ 2020/ 6/ 17 کو عطاءاللہ ایگریکلچر آفیسر اور محمدوسیم فیلڈاسسٹنٹ نے سورج مکھی کےنمائشی پلاٹ کامعائنہ کیا🍀🍀🍀
17/06/2020

آج بروز بدھ 2020/ 6/ 17 کو عطاءاللہ ایگریکلچر آفیسر اور محمدوسیم فیلڈاسسٹنٹ نے سورج مکھی کےنمائشی پلاٹ کامعائنہ کیا🍀🍀🍀

آج  بروز ہفتہ 2020/ 6/ 6 کو  محمّدوسیم field assistant ,محمّد عزیر field assistant اور عطا الرحمن  field assistant گلڈیر...
06/06/2020

آج بروز ہفتہ 2020/ 6/ 6 کو محمّدوسیم field assistant ,محمّد عزیر field assistant اور عطا الرحمن field assistant گلڈیری اور مندوخیل میں ٹڈی دل کے خطرے کے پیش نظر سروے کیا 🌴🌴🌴

محمّد توصیف احمد ایگری کلچرل Entomologist  محکمہ زراعت اکوڑہ سرکل اور  محمّد  عزیر field assistant  نے ٹڈی دل کے خطرے کے...
04/06/2020

محمّد توصیف احمد ایگری کلچرل Entomologist محکمہ زراعت اکوڑہ سرکل اور محمّد عزیر field assistant نے ٹڈی دل کے خطرے کے پیش نظر گل ڈھیری اور چشمی ایریا کا فیلڈ وزٹ کیا ۔۔۔۔۔🍀🍀🍀🍀

18/02/2020
Today field visit shaidu
18/02/2020

Today field visit shaidu

Address

Akora Khattak

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Agriculture extension Akora Circal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category