Ambermalik

Ambermalik invited by Amber malik.... All is yours favorite here all types videos photos of poetry jokes Islamic and every events Islamic videos and everything

22/06/2023

پھول یہ راہ میں جھڑ جائے تو پیسے واپسآپ کی بات بگڑ جائے تو پیسے واپس ✨میں نے کاٹا ہے میاں تیس برس کا چلّہوُہ ترے پاؤں ن...
01/10/2022

پھول یہ راہ میں جھڑ جائے تو پیسے واپس
آپ کی بات بگڑ جائے تو پیسے واپس ✨

میں نے کاٹا ہے میاں تیس برس کا چلّہ
وُہ ترے پاؤں نہ پڑ جائے توپیسے واپس🔥

لکھ کے دیتا ہوں تمھیں ردِ اَنا کا تعویذ
پھرکبھی ضد پہ وُہ اَڑ جائے توپیسے واپس🍁

کرتا رہتا ہے جو ہر وقت لڑائی تُم سے
تُم سے دوبارہ جھگڑ جائے تو پیسے واپس

چند لمحوں کے لیے خُود سے ملاقات تو کر
تجھ کو چسکا ہی نہ پڑ جائے تو پیسے واپس🖤

سر میں ہو درد تو کُچھ میرؔ کے اشعار پڑھیں
دل نہ یہ درد پکڑ جائے تو پیسے واپس🥀

عاجزی سب سے بڑا ٹُونہ ہے کر کے دیکھو
تم سے پھر کوئی اکڑ جائے تو پیسے واپس

لوگ مشتاق ہیں جس جال میں پھنسنے کے لیے
آ کے تُم پرنہ وُہ پڑ جائے تو پیسے واپس

تیس برسوں میں پکایا ہے غزل کو میں نے
تجھ کوہرشعرنہ لڑ جائے تو پیسے واپس✨

یہ اگربتّیاں، یہ پھول، یہ سب نذرونیاز
بھاری اُس بت پہ نہ پڑ جائے توپیسے واپس

منفرد ایسی غزل آج کی اِس محفل میں
اور شاعر کوئی پڑھ جائے تو پیسے واپس❤️

23/07/2022
Social media post
17/05/2022

Social media post

RIP
15/04/2022

RIP

دعا ہے کہ اللہ مرحومہ کو بلند درجات اور سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔

08/03/2022

تم طلب کی وہ حد ہو
جس کے آگے سب کچھ بے معنی ہے
Admin

Tamaam Ehl-e-islam koShaban-ul-Muazzam ka Chand Mubarak❤
05/03/2022

Tamaam Ehl-e-islam ko
Shaban-ul-Muazzam ka Chand Mubarak❤

Address

Ahmedpur East

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ambermalik posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Ambermalik:

Share