islamic and motivational information

islamic and motivational information Islamic information

27/06/2024

Follow my page plz

03/02/2024

_*🌹بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمن الرَّحِيم 🌹*_

_*🌺اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُه‌💐*_

_*🌙 22 رجب المرجب 1445 ھِجْرِی🕌ْ*_

_*☀️ 03 فروری 2024 عِیسَوی*_

_*🗒️ 21 ماگھ 2080 بِکرمی*_

_*🌍 بروز ہفتہ*_

_*👈‏امام جعفر صادق علیہ السلام*
*مومن کی حاجت کو پورا کرنا ایک ہزار مقبول حج اور ایک ہزار غلام آزاد کرنے سے افضل ہے😌*_

_*🌻صَبَّاحُ الْخَیْر🏞️*_

24/01/2024

*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:*

”بغاوت اور قطع رحمی سے بڑھ کر کوئی گناہ ایسا نہیں ہے جس کا مرتکب زیادہ لائق ہے کہ اس کو اللہ کی جانب سے دنیا میں بھی جلد سزا دی جائے اور آخرت کے لیے بھی اسے باقی رکھا جائے“۔ امام ترمذی کہتے ہیں: یہ حدیث حسن صحیح ہے۔

*ترمذی 2511*

03/01/2024

اگر عورتیں چاہتی ہیں کہ اِن کے شوہر فرشتہ صِفت ہوں تو پہلے گھر کو جنت بنائیں کیونکہ فرشتے دوزخ میں نہیں رہ سکتے
اگر مرد چاہتے ہیں کہ ان کو حوریں بطورِ بیوی ملیں تو پہلے خود کو انسان بنائیں کیونکہ حوریں شیطانوں کو نہیں ملا کرتیں

20/12/2023

زندگی بہت خوبصورت ہے، اسے بہترین فطری طریقے سے جیا جا سکتا ہے لیکن ہم اکثر ایسے حالات میں پھنس جاتے ہیں کہ خود سے جھوٹ بول کے خود کو تسلی دیتے رہتے ہیں۔ یہ جھوٹ ہمارے اندر اتنا شور برپا کر دیتا ہے کہ ہم خود کی آواز ہی نہیں سن پاتے، ہماری ساری تخلیقیت اس کش مکش میں کہیں دب جاتی ہے۔ کبھی نہ کبھی کوئی دستک آپ کو اپنے آپ سے ملوانے کے لیے بار بار اپنا آپ دہلیز پہ لیے آپکے پہلے قدم کی منتظر رہتی ہے۔ خود سے جھوٹ بولنا بند کردیں تاکہ آپ خود سے مل پائیں، اپنے اندر کی آواز سنیں، اپنے سوالوں کے جوابات تلاش کریں۔ حقیقت کو مان لینا ہی فطری ہے نہ کہ اسے جھٹلانا، ہر شخص کی اپنی حقیقت ہے لیکن کم از کم خود سے اپنی اس حقیقت کو تلاش تو کیا جاسکتا ہے نہ ایک بار۔۔۔؟ اسی طرح باقی لوگوں کی "حقیقت" کو کھلے دل کے ساتھ قبول کرنا بھی انسانیت ہے۔

14/12/2023

القرآن - سورۃ نمبر 29 العنكبوت
آیت نمبر 39-41

أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

وَقَارُوۡنَ وَفِرۡعَوۡنَ وَهَامٰنَ‌ۖ وَلَقَدۡ جَآءَهُمۡ مُّوۡسٰى بِالۡبَيِّنٰتِ فَاسۡتَكۡبَرُوۡا فِى الۡاَرۡضِ وَمَا كَانُوۡا سٰبِقِيۡنَ ۞ فَكُلًّا اَخَذۡنَا بِذَنۡۢبِهٖ‌ ۚ فَمِنۡهُمۡ مَّنۡ اَرۡسَلۡنَا عَلَيۡهِ حَاصِبًا‌ ۚ وَمِنۡهُمۡ مَّنۡ اَخَذَتۡهُ الصَّيۡحَةُ‌ ۚ وَمِنۡهُمۡ مَّنۡ خَسَفۡنَا بِهِ الۡاَرۡضَ‌ ۚ وَمِنۡهُمۡ مَّنۡ اَغۡرَقۡنَا‌ ۚ وَمَا كَانَ اللّٰهُ لِيَـظۡلِمَهُمۡ وَلٰـكِنۡ كَانُوۡۤا اَنۡفُسَهُمۡ يَظۡلِمُوۡنَ ۞ مَثَلُ الَّذِيۡنَ اتَّخَذُوۡا مِنۡ دُوۡنِ اللّٰهِ اَوۡلِيَآءَ كَمَثَلِ الۡعَنۡكَبُوۡتِ ‌ۖۚ اِتَّخَذَتۡ بَيۡتًا ‌ؕ وَ اِنَّ اَوۡهَنَ الۡبُيُوۡتِ لَبَيۡتُ الۡعَنۡكَبُوۡتِ‌ۘ لَوۡ كَانُوۡا يَعۡلَمُوۡنَ ۞

ترجمہ:
اور قارون و فرعون و ہامان کو ہم نے ہلاک کیا موسیٰؑ اُن کے پاس بیّنات لے کر آیا مگر انہوں نے زمین میں اپنی بڑائی کا زعم کیا حالانکہ وہ سبقت لے جانے والے نہ تھے ۞ آخر کار ہر ایک کو ہم نے اس کے گناہ میں پکڑا، پھر ان میں سے کسی پر ہم نے پتھراؤ کرنے والی ہوا بھیجی، اور کسی کو ایک زبردست دھماکے نے آ لیا، اور کسی کو ہم نے زمین میں دھسا دیا، اور کسی کو غرق کر دیا اللہ اُن پر ظلم کرنے والا نہ تھا، مگر وہ خود ہی اپنے اوپر ظلم کر رہے تھے ۞ جن لوگوں نے اللہ کو چھوڑ کر دُوسرے سرپرست بنا لیے ہیں اُن کی مثال مکڑی جیسی ہے جو اپنا ایک گھر بناتی ہے اور سب گھروں سے زیادہ کمزور گھر مکڑی کا گھر ہی ہوتا ہے کاش یہ لوگ علم رکھتے ۞

Address

Abdul Hakim

Telephone

+923136045414

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when islamic and motivational information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to islamic and motivational information:

Share

Category