شکار پور سندھ پولیس کے کامیاب آپریشن سے 11 سالہ حرم سعید بازیاب ، جبکہ 2 اغواء کار ہلاک
23/05/2026
سندھ پولیس کی پھرتیاں 👏👏
.
fypシ
21/05/2026
نوری واٹر فال میں ڈوبنے والے نوجوان تصیف عباسی کی آخری ویڈیو سامنے آ گئی تھی مگر مکمل ویڈیو نہیں تھی سب تجسس میں تھے کہ نوجوان کی کیسے موت ہوئی،ایسی ویڈیو کہ جس نے ہر دیکھنے والے کو رُلا دیا۔
عینی شاہدین کے مطابق نوجوان اپنے دوستوں کے ساتھ موجود تھا۔ وہ پانی میں اترا اور تقریباً ایک منٹ تک تیرتا رہا، مگر اچانک گہرے پانی میں پھنس کر چیخنے لگا بچاؤ… بچاؤ…
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ نوجوان زندگی بچانے کیلئے جدوجہد کرتا رہا لیکن کوئی فوری طور پر اسے بچانے کیلئے پانی میں نہ جا سکا۔ کچھ ہی لمحوں بعد وہ پانی کی موجوں میں غائب ہوگیا۔
19/05/2026
ثنا یوسف کو انصاف مل گیا۔ کل ثنا یوسف کے قا-تل نے عدالت میں کہا تھا کہ میں نے اسکو نہیں مارا لیکن عدالت نے اسکی اپیل مسترد کرتے ہوئے آج سزائے موت سنا دی۔
Be the first to know and let us send you an email when Ahmedsohail07 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.