Adnan Amir

Adnan Amir Its for my Lovelly and Sweet frnds i want to always in touch with you Friends

23/09/2022

Adnan Amir❤️

Me and asif shehzad
16/01/2022

Me and asif shehzad

01/02/2021

احتر زیب بٹگرام ہم اپنی یہ کوشش کر رہے ہیں کہ ہم اس مشکل وقت میں اپنے بھائی کے کام ائے اور اسکا ساتھ دے سکے جو بھی بھائی مدد کرنا چاہے تو کے ساتھ ربتا کر سکتے ہے۔whatsapp +92 345 0737405

13/12/2020
09/10/2020

With Music 🎶

04/10/2020

We Support Azerbaijaan 🇦🇿❤🇵🇰

شادی کے ایک سال بعد میری گریجویٹید بہن پاس بیٹھی تھیکہتی اب تم بھی شادی کرلو سنجیدہ ہو جاؤ... عمر بڑھ جائے تو رشتے نہیں ...
01/10/2020

شادی کے ایک سال بعد میری گریجویٹید بہن پاس بیٹھی تھی
کہتی اب تم بھی شادی کرلو سنجیدہ ہو جاؤ... عمر بڑھ جائے تو رشتے نہیں ملتے... اور اپنی بیوی کا خیال رکھنا
میں ہنس دیا اور کہنے لگا تم تو ایسے کہہ رہی ہو جیسے تمہارے سسرال والے تمہیں روٹی بھی نہ دیتے ہوں
اک دم سے زرد پڑ گئی اور رونے لگ گئی
میں ڈر گیا کہ کیوں رونے لگ گئی پوچھا تو کہنے لگی
"وہ مجھے روٹی نہیں دیتے" میں نے کہا کیا مطلب؟
کہتی بھائی جب شوہر سسرال کچھ دن کے لیے چھوڑ جائے مجھ پر زندگی تنگ ہو جاتی ہے، سارے کام کرتی ہوں سب کے کپڑے استری کرکے دیتی ہوں، ایک وقت کا صرف کھانا 5 کلو کا سالن بنانا ہوتا ہے پھر 3 درجن تک روٹیاں ... جیٹھانی نے کبھی ہاتھ نہیں بٹایا یہ بھی نہیں سوچا مہمان ہوں جو ٹکڑے بچتے ہیں ان کو پانی میں ڈبو کر کھاتی ہوں کیونکہ سالن یا ختم ہو جاتا ہے یا جیٹھانی فریج میں رکھ کر اسے تالا لگا دیتی ہے، میری بچی میری کوکھ میں تھی تب بھی کام کروایا، ڈیلوری کے بعد بھی شوہر جب مل کر چلے گئے تو بھی کام پر لگا دیا...
میں مرد ہوں میں کمزور نہیں کہ روؤں لیکن اس دن میں عورت کی طرح رویا مجھے پتا ہی نہیں چلا میں کب رویا...
کہنے لگی بھائی میں آپ لوگوں کو دکھ نہیں دینا چاہتی نہ شوہر کو ایسے اس کے گھر والوں سے بدظن کرنا چاہتی ہوں، تمہاری روٹی نہ دینے والی بات نے مجھے رولا دیا...
بے بسی تھی جس نے بتایا آج مرد ہو کر بھی میں اپنی بہن کے لیے کچھ نہیں کر سکتا....
ابھی لوگ کہتے ہیں ڈگری والی پڑھی لکھی عورتوں کو گھر بسانا نہیں آتے اللہ سب کی بہن بیٹی کا نصیب اچھا کرے آمین❤️

19/07/2020

Stand for Palestine 🇵🇸Musalmano ka Qibla-E-Awal🙏🏼

11/07/2020

Kabir Singh Bike

18/06/2020

Village Allai Pokal ❤

پوری دنیا کو پتا لگنا چاہیے کہ ہماری  ایبٹ آباد پولیس کے بے باک شیر جوان جب قوم کی خدمت سے سرشار ہوتے ہیں تو اپنی صحت او...
04/06/2020

پوری دنیا کو پتا لگنا چاہیے کہ ہماری ایبٹ آباد پولیس کے بے باک شیر جوان جب قوم کی خدمت سے سرشار ہوتے ہیں تو اپنی صحت اور جان تک کی پرواہ نہیں کرتے، آج کی انتہائی طوفانی بارش کی وجہ سے ایبٹ آباد کے روڈ دریا کا منظر پیش کر رہے تھے، ٹریفک جام ہو چکی تھی ایسے میں ٹریفک پولیس کے جانباز جوانوں نے معاذ سنبھالے رکھا، جیتے رہو جوانو۔
salute u officer

27/05/2020

Allai Pokal ❤

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Adnan Amir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category