Islamicmedia

Islamicmedia Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islamicmedia, Arts and entertainment, Abbottabad.

27/12/2022

یا ربِ
میرے والدین کی قبروں کو جَنّت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دے اور اُن کے درجات بلند فرما۔ امین

07/12/2021
13/03/2021

Do you have a bodyguard ?

03/02/2021

خوبصورت نظاروں کے ساتھ خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن کریم سنیں 💕

حدیث   💚💚
17/01/2021

حدیث 💚💚

سبحان اللہ
16/01/2021

سبحان اللہ

‏فخرِ پاکستان ڈاکٹر شہناز لغاری (دنیا کی پہلی باحجاب پائلٹ)۔"جب جنرل مشرف نے مجھے باحجاب دیکھا"’’میں نے جس گھرانے میں آن...
16/01/2021

‏فخرِ پاکستان ڈاکٹر شہناز لغاری (دنیا کی پہلی باحجاب پائلٹ)۔
"جب جنرل مشرف نے مجھے باحجاب دیکھا"
’’میں نے جس گھرانے میں آنکھ کھولی، وہاں حجاب لباس کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ سو شروع ہی سے حجاب لیا.
‏ہاں شعوری طور پر حجاب کی سمجھ آج سے پندرہ سال پہلے آئی جب خود قرآن کو اپنی آنکھوں سے پڑھنا اورسمجھنا شروع کیا. ہم جس ماحول میں پروان چڑھے وہاں حیا اور حجاب ہماری گھٹیوں میں ڈالا گیا تھا۔ سو الحمدللہ کبھی حجاب بوجھ نہیں لگا. حجاب کی وجہ سے کبھی کوئی پریشانی یا رکاوٹ نہیں آئی
‏بلکہ میرا تجربہ قران کی اس آیت کے مترادف رہا
’’تم پہچان لی جاو اور ستائی نہ جاو‘‘
الحمدللہ! حجاب نے میری راہ میں کبھی کوئی مشکل نہیں کھڑی کی بلکہ میں نے اس کی بدولت ہرجگہ عزت اور احترام پایا.
اک واقعہ سنانا چاہوں گی، پرویز مشرف دور میں پاک فوج کی ’ایکسپو ایکسپو2001‘
‏منعقد ہوئی تھی،
یہ ایک بڑی گیدرنگ تھی۔ اس کی تقریب میں واحد باحجاب میں ہی تھی، کچھ خواتین ( آفیسرز کی بیگمات ) نے اشاروں کنایوں میں احساس دلایا کہ ایسی جگہوں پر حجاب کی کیا ضرورت!!
میں مسکرادی، کچھ دیر میں جنرل مشرف خواتین سے سلام کرنے لگے، خواتین جاتیں،
‏ان سے ہاتھ ملاتیں، ان کے ساتھ لگ لگ کر تصاویر بناتیں..
میں کچھ اندر سےگھبرائی ہوئی تھی، اسی اثنامیں جنرل مشرف میری جانب مڑے، مجھے حجاب میں دیکھا تو اپنے دونوں ہاتھ کمر پر باندھ لیے اور جاپانیوں کے طریقہ سلام کی طرح تین بار سر جھکا کر سلام کیا۔‏خواتین کا مجمع میری جانب حیرت سے تک رہا تھا... میری آنکھوں میں نمی اور فضاوں میں میرے رب کی گونج سنائی دے رہی تھی...
"تاکہ تم پہچان لی جاو اور ستائی نہ جاو"

15/01/2021

جمعہ مبارک

15/01/2021

سورہ جمعہ # 09

اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو! جمعہ کے دن نماز کی اذان دی جائے تو تم اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو اور خرید و فروخت چھوڑ دو یہ تمہارے حق میں بہت ہی بہتر ہے اگر تم جانتے ہو ۔

ایک انگریز نے مسلمان عالم دین سے پوچھا کہ تمہارے اسلام میں اتنی شدت کیوں ہے کہ ایک عورت اجنبی مرد سے مصافحہ تک نہیں کرسک...
06/12/2020

ایک انگریز نے مسلمان عالم دین سے پوچھا کہ تمہارے اسلام میں اتنی شدت کیوں ہے کہ ایک عورت اجنبی مرد سے مصافحہ تک نہیں کرسکتی ہے؟

عالم دین نے بہت تحمل سے خوبصورت جواب دیتے ہوئے پوچھا کہ کیا تمہارے ہاں ہر شخص ملکہ برطانیہ سے ہاتھ ملا سکتا ہے؟ مصافحہ کرسکتا ہے؟

انگریز نے جواب دیا ہرگز نہیں ملکہ برطانیہ کے پروٹوکول میں قانون صرف سات قسم کے افراد کو یہ اجازت دیتا ہے کہ وہ ملکہ سے ہاتھ ملا سکتے ہیں.

عالم دین نے جواب دیا بعینہ ہماری شریعت میں 12 اصناف ہیں جنہیں شریعت ہاتھ ملانے کی اجازت دیتی ہے۔

باپ
دادا
شوہر
سسر
بیٹا
بھائی
چچا
ماموں
بھتیجا
بھانجا
پوتا
نواسہ

عالم دین نے فرمایا تمہارے نزدیک ملکہ کا یہ مقام اور احترام ہے کہ ہر کوئی ان سے ہاتھ نہیں ملا سکتا ہے اور تم نے یہ عزت صرف ملکہ کے لئے خاص کیا جب کہ ہمارے نزدیک تو ہر عورت ملکہ ہے۔۔

عربی سے ترجمہ.

Address

Abbottabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamicmedia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Islamicmedia:

Share