Hazara De Riasat

Hazara De Riasat Is Dour Mein Sirf Apna (Eman) Bachao 🙏
(1)

31/12/2025

BeshaQ ❤️
28/12/2025

BeshaQ ❤️

افغانى پاکستان سے شدید نفرت کرتے ہیں۔ مگر آج بارڈر کھول کر ایک بار "ویلکم" کرو، تو آدھے سے زیادہ افغانى پھر پاکستان آ جا...
24/10/2025

افغانى پاکستان سے شدید نفرت کرتے ہیں۔ مگر آج بارڈر کھول کر ایک بار "ویلکم" کرو، تو آدھے سے زیادہ افغانى پھر پاکستان آ جائیں گے۔ افغانى انڈیا سے شدید محبت کرتے ہیں۔ مگر آج انڈیا کو بولو کہ پاکستان کی طرح تم بھی بارڈر کھولو اور 4-5 ملین افغانىوں کو انڈیا میں جگہ دو، تو وہ بارڈر پر مزید سختی شروع کر دیں گے۔ کہیں 200-300 افغانى بھی انڈیا داخل نہ ہو سکیں۔ کڑوی ہیں مگر حقیقت پر مبنی باتیں ہیں۔ 🤔💭

03/09/2025
29/08/2025

وہ لوگ سامنے آئیں جنکو حضور پاک صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کا آخرى نبى ہونے اور ان کا امتی ہونے پر فخر ہے۔۔۔

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل نے غزہ پٹی میں اتنی شدید ترین اور مسلسل بمباری کی، جس کے نتیج...
05/04/2025

غزہ کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل نے غزہ پٹی میں اتنی شدید ترین اور مسلسل بمباری کی، جس کے نتیجے میں 86 سے زائد فلسطینی شہید اور 280 سے زیادہ زخمی ہوئے۔ یہ جنگ کی سب سے ہولناک راتوں میں سے ایک تھی۔

فلسطینی صحافی خلیل ابو الیاس نے فیس بک پر لکھا:
"چند ہی گھنٹے باقی ہیں اور غزہ صفحۂ ہستی سے مٹا دیا جائے گا۔ تم ہمیں صرف جنت میں پاؤ گے۔ خداحافظ اُن سب سے جو تاریخ کے سب سے ظالم 'عرب' کہلائیں گے۔"

غزہ کی ایک فلسطینی لڑکی نے لکھا:
"ہماری خبریں اب سے تمہیں پریشان نہیں کریں گی۔ یہ صرف چند دنوں کی بات ہے، اور سب ختم ہو جائیں گے۔
اللہ اُس کو ہرگز معاف نہ کرے جو ہمارے ظلم پر خاموش رہا۔"

ایک فلسطینی شیخ نے کہا:
"میں نے ابھی اپنی بیٹی کو دفنایا ہے—بغیر سر کے۔"
😭

💕
09/03/2025

💕

07/03/2025

دنیا میں اتنی اچھی خوشبو کھیں نہیں ہو سکتی جتنی پیاری خوشبو قرآن مجید کے اوراق سے آتی ہے
بےشک

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینToday the best photo 💙💙💙💙⚡❤‍🩹             Actres  # jamilanagudu with   and  al...
08/12/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best photo 💙💙💙💙⚡❤‍🩹












Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤


iew

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Today the best ⚡❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


❤❤❤❤❤


30/06/2024

پاکستان میں 18 سے لیکر 30 سال کے نوجوان جن کی تعداد 9 کروڑ ہے جن میں سے 80 فیصد بے روزگار ہیں

05/06/2024

کبھی فروٹ کا بائیکاٹ کبھی گوشت کا بائیکاٹ ایک مرتبہ گناہوں کا بائیکاٹ کرکے دیکھو اللّٰہ کی قسم رزق کے دروازے کھل جائیں گے.

Address

AbbottAbad Kpk
Abbottabad

Telephone

+923135199003

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazara De Riasat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Hazara De Riasat:

Shortcuts

Share