Urdu Literature AMC

Urdu Literature AMC Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Urdu Literature AMC, Arts and entertainment, Abbottabad.

اور عنقریب تمھارا پروردگار تم کو اتنا دیگا کہ تم خوش ہو جاؤگے ۔Ayub Medical College Abbottabad, The AMCite
06/06/2021

اور عنقریب تمھارا پروردگار تم کو اتنا دیگا کہ تم خوش ہو جاؤگے ۔Ayub Medical College Abbottabad, The AMCite

اگر آپ یہاں پڑھتے ہیں تو اللہ کا شکر ادا کریں ۔Ayub Medical College Abbottabad
05/06/2021

اگر آپ یہاں پڑھتے ہیں تو اللہ کا شکر ادا کریں ۔Ayub Medical College Abbottabad

ادب کی لائبریری
03/06/2021

ادب کی لائبریری

❤️
07/12/2020

❤️

06/08/2020

رحم اس فضل کو کہتے ہیں جو انسان پر اس کی خامیوں کے باوجود کیا جائے ۔

جو میں سچ کہوں تو برا لگےجو دلیل دوں تو ذلیل ہوںیہ سماج جہل کی زد میں ہےیہاں بات کرنا حرام ہے
06/06/2020

جو میں سچ کہوں تو برا لگے
جو دلیل دوں تو ذلیل ہوں
یہ سماج جہل کی زد میں ہے
یہاں بات کرنا حرام ہے

28/05/2020

عجب واویلا تھا کہ ' عید ہو گی پھر اُنکی دید ہو گی

عید رخصت ؛ نصیب ناقص ؛ انتظار ضائع ؛ اُمید قائم،

20/05/2020

دنیا کی محبت ، اِس کے پا لینے کی کو شش نے تمہیں آخرت کی طلب اور نیک کاموں سے غافل کر دیا تم اسی غفلت میں رہے کہ اچانک موت آگئی اور تم قبروں میں پہنچ گئے۔

التکاثر

کُوچۂِ یار میں اوّل تو گُزر مشکل ہےجو گزرتے ہیں زمانے سے گزر جاتے ہیںامیر مینائی
18/05/2020

کُوچۂِ یار میں اوّل تو گُزر مشکل ہے
جو گزرتے ہیں زمانے سے گزر جاتے ہیں

امیر مینائی

آنا میری قبر پہ دو پھول چڑھا دینا رونا نہ آئے ہنس کے چلے جانا
10/05/2020

آنا میری قبر پہ دو پھول چڑھا دینا
رونا نہ آئے ہنس کے چلے جانا

میں نے پوچھا بابا جی حَسد کیا ہے۔۔؟کہنے لگے رب کی تقسیم سے اختلاف رکھنا۔
08/05/2020

میں نے پوچھا بابا جی حَسد کیا ہے۔۔؟
کہنے لگے رب کی تقسیم سے اختلاف رکھنا۔

ہزاروں مشغلے ہیں جو مجھے مشغول رکھتے ہیںمگر تم انمول  اتنے ہو کے پھر بھی یاد آتے ہو 🍂Location:Ayub rest house
07/05/2020

ہزاروں مشغلے ہیں جو مجھے مشغول رکھتے ہیں
مگر تم انمول اتنے ہو کے پھر بھی یاد آتے ہو 🍂

Location:Ayub rest house

Address

Abbottabad
22040

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Urdu Literature AMC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share