sadiq danish

sadiq danish Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from sadiq danish, Video game, Quezon City.

یہاں پر لوگ اپنے حق کے لئے آواز اٹھاتے ہیں تو ان کو بھی نہیں بولنے دیا جاتا، سردار اختر مینگلآج جو آئین کی بات کر رہے ہی...
03/09/2024

یہاں پر لوگ اپنے حق کے لئے آواز اٹھاتے ہیں تو ان کو بھی نہیں بولنے دیا جاتا، سردار اختر مینگل

آج جو آئین کی بات کر رہے ہیں وہ کہتے ہیں آئین کے مطابق بات کرے گا ان سے بات کریں گے، سردار اختر مینگل

کیا اسمبلی آئین کے مطابق نہیں؟ ہم تو اسمبلی میں بات کر رہے تھے، سردار اختر مینگل

ہمیں اسمبلی میں بات نہیں کرنے دیتے، سردار اختر مینگل

ایپکس کمیٹی کی میٹنگ کوئٹہ میں بلائی گئی، ہمیں بھی دعوت دی گئی، سردار اختر مینگل

75 سالوں میں ہم آپ کو سمجھا رہے ہیں لیکن آپ کو سمجھ نہیں آرہا، سردار اختر مینگل

بلوچستان کے حالات کی نشاندہی میں کئی سال پہلے کر چکا ہوں لیکن کسی کو پرواہ نہیں، سردار اختر مینگل

خود اس ریاست سے، اداروں سے اور سیاسی جماعتوں سے میں مایوس ہو چکا ہوں، سردار اختر مینگل

محمود خان اچکزئی اس امید سے ہیں کہ شاید ان کو اس پارلیمنٹ سے ان کو کچھ ملے گا، سردار اختر مینگل

ہم نے اس ملک کے ہر ادارے کے دروازے کھٹکٹائے لیکن ہماری بات نا سنی گئی، سردار اختر مینگل

ہم کہاں جائیں اور کس کا دروازہ بجائیں، سردار اختر مینگل

آئین کے بنانے والے نا خود کو بچا سکے نا آئین کو بچا سکے، سردار اختر مینگل

4 ووٹوں کی ضرورت ہوتی ہے تو اختر مینگل کے پاس آجائے ہیں: سردار اختر مینگل

جب ضرورت ہوتی ہے تو محمود خان اچکزئی کو تحفظ آئین کا چئیرمین بنا دیا جاتا ہے: سردار اختر مینگل

آج ہم یہاں کھڑے ہیں لیکن ہماری آواز ہی نہیں س بی جا رہی : سردار اختر مینگل
Copy

قلات
12/08/2024

قلات

یا الله فلسطین کی حفاظت فرما
16/10/2023

یا الله فلسطین کی حفاظت فرما

27/06/2023
08/05/2023

4 سال ہو گئے فیس بک استعمال کرتے ہوئے
آج پتا چلا کہ لائق کے بٹن کو چار بار دبانے پر
سکرین شاٹ ہو جاتا ہے 😃

بلوچستان سے پنجاب کی طرف گیس پر کوئی پائبندی  نہیں پنجاب سے بلوچستان کی طرف  گندم پر پابندی ہے         یہ ڈرامہ نہیں تو ...
07/05/2023

بلوچستان سے پنجاب کی طرف گیس پر کوئی پائبندی نہیں

پنجاب سے بلوچستان کی طرف گندم پر پابندی ہے

یہ ڈرامہ نہیں تو کیا ہم غلام نہیں تو کیا افسوس

بلوچستان سے پنجاب کی طرف گیس پر کوئی پائبندی  نہیں پنجاب سے بلوچستان کی طرف  گندم پر پابندی ہے         یہ ڈرامہ نہیں تو ...
07/05/2023

بلوچستان سے پنجاب کی طرف گیس پر کوئی پائبندی نہیں

پنجاب سے بلوچستان کی طرف گندم پر پابندی ہے

یہ ڈرامہ نہیں تو کیا ہم غلام نہیں تو کیا افسوس..

Address

Quezon City

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sadiq danish posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category