Muhammad Wasi Arbi

Muhammad Wasi Arbi Muhammad Wasi Arbi

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن🥲عالمی شہرت یافتہ نعت خواں الحاج صابر سردار صاحب اب اس دنیا میں نہیں رہے
09/02/2026

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن🥲
عالمی شہرت یافتہ نعت خواں الحاج صابر سردار صاحب اب اس دنیا میں نہیں رہے

سنے کون قصہ ِ درد دل میرا غمگسار چلا گیا انا للہ وانا الیہ راجعون دنیائے نعت کا ایک عظیم نام فخر راولپنڈی الحاج گلتعارف ...
04/08/2025

سنے کون قصہ ِ درد دل میرا غمگسار چلا گیا
انا للہ وانا الیہ راجعون
دنیائے نعت کا ایک عظیم نام فخر راولپنڈی الحاج گلتعارف نقشبندی صاحب بقضائے الہی سے وفات پا گئے ہیں
جنکے پڑھے کلام بیشمار نعت خواں پڑھا کرتے تھے منفرد انداز کے نعت خواں تھے اللہ کریم آپکے صاحبزادگان اور پوری فیملی محبت والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے
آپکو اللہ کریم کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے قبر میں دیدار مصطفی نصیب فرمائے آمین 🤲🤲🤲

ایک دن ہم بھی عرفات کے میدان میں مسجد نمرہ میں بیٹھ کر حج کا خطبہ سنیں گے انشاءاللہ
05/06/2025

ایک دن ہم بھی عرفات کے میدان میں مسجد نمرہ میں بیٹھ کر حج کا خطبہ سنیں گے انشاءاللہ

😭😭
05/04/2025

😭😭

03/03/2025

Mashallah مرشد گرامی❤

انسان پر بھروسہ کرنے کے لیے اس کی زبان نہیں اس کے کردار کو پرکھنا چاہیے کیونکہ زبان جھوٹ بول سکتی ہے مگر کردار ہمیشہ سچ ...
20/11/2024

انسان پر بھروسہ کرنے کے لیے اس کی زبان نہیں اس کے کردار کو پرکھنا چاہیے کیونکہ زبان جھوٹ بول سکتی ہے مگر کردار ہمیشہ سچ بولتا ہے

16/09/2024

Address

Sohar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Wasi Arbi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category