Kashmir Navigators

Kashmir Navigators General Purpose (Inspirational):
"Spreading kindness, compassion, and unity—one story at a time." "Inspiring change through human stories and shared hope."

"Because humanity means caring beyond borders, beliefs, and backgrounds." "Serving Humanity."

02/06/2026

کیا آپ ہمارے ساتھ کشمیر کی خوبصورت وادیوں کی سیر کرنا چاہیں گے؟
سرسبز پہاڑ، بہتے جھرنے اور دلکش مناظر آپ کے منتظر ہیں۔
آئیں اور قدرت کے حسین شاہکاروں سے لطف اندوز ہوں۔
کشمیر کی خوبصورتی کو ہمارے ساتھ قریب سے دیکھیں اور یادگار لمحات بنائیں۔
آپ کی آمد ہمارے سفر کو مزید خوبصورت بنا دے گی۔ #برفباری #کشمیر

13/05/2026

مئی میں رتی گلی
: آدھی برف، آدھا پانی 🏔️✨رتی گلی کا سب سے خوبصورت اور کٹھن موسم!
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
"مئی کا مہینہ اور رتی گلی جھیل کا یہ سحر انگیز منظر!
جہاں سردیوں کی سفید برفانی چادر اب آہستہ آہستہ پگھل رہی ہے اور وادی ایک نئے روپ میں ڈھل رہی ہے۔ جھیل کا یہ نیم منجمد (Semi-frozen) نظارہ، جہاں آدھی جھیل پر برف جمی ہے اور آدھے حصے سے گہرا نیلا پانی جھانک رہا ہے، دیکھنے والے کو مبہوت کر دیتا ہے۔ چاروں طرف پھیلے برفیلے پہاڑ، پگھلتے گلیشیئرز کی سرسراہٹ، اور اس خاموش وادی میں چلتی ٹھنڈی ہوائیں دل کو ایک عجیب سا سکون دیتی ہیں۔ رتی گلی کا یہ مئی کا ٹریک جتنا کٹھن اور
ایڈونچر سے بھرپور ہے، اس کا یہ نظارہ اس سے کہیں زیادہ خوبصورت اور لازوال ہے۔ قدرت کا ایک ایسا شاہکار، جسے دیکھ کر زبان سے بے ساختہ سبحان اللہ نکل جاتا ہے۔"
#کشمیر #پاکستان #سیاحت #برفباری #ایڈونچر

#مہمدظہورچوہدری

03/05/2026

Shocking Condition of Dawarian–Ratti Gali Road | Azad Kashmir Reality 2026.
The road from Dawarian to Ratti Gali Lake in Azad Kashmir is facing serious issues, causing problems for locals and tourists alike. Broken paths, dangerous turns, and lack of maintenance have made travel risky and difficult.
This video highlights the real situation on the ground, showing the challenges people face every day. Tourism in Azad Kashmir is directly affected by these conditions, and urgent attention is needed from authorities.
Watch till the end to see the reality and share your thoughts. Your voice matters!
👉 Like | Comment | Share to spread awareness



Azad Kashmir road issue, Dawarian road condition, Ratti Gali road problem, AJK tourism issues, Neelum Valley road condition, Ratti Gali Lake road, Pakistan tourism problems, Kashmir road crisis, Dawarian village road, AJK infrastructure.

30/04/2026

Severe Flood Situation in Dawarian Bala 🚨 | Shocking Ground Report.
A serious situation is unfolding in Dawarian Bala as rising water levels are creating dangerous conditions for local residents. This video captures real ground footage of the flood impact, showing how village life is being affected.
People are struggling to stay safe as water spreads across homes, roads, and fields. Watch till the end to see the reality of this natural crisis and share to spread awareness.
📍 Location: Neelum Valley, Azad Kashmir
🎥 Real footage | Village life | Natural disaster coverage
👉 Don’t forget to like, share, and follow for more real village updates.


Dawarian Bala flood, Neelum Valley flood, Azad Kashmir flood, village flood Pakistan, flood in Neelum Valley today, Dawarian Bala situation, natural disaster Pakistan, flood crisis village life, river flood Pakistan, Neelum Valley news, real village flood video, Pakistan flood update.

29/04/2026

یہ پرانا ولاگ ہے جو آج اپلوڈ کر رہا ہوں، کیونکہ موبائل کا کیمرہ ٹوٹ گیا ہے۔
نئے ولاگز جلد آئیں گے جیسے ہی کیمرہ ٹھیک ہو جاتا ہے انشاءاللہ۔
امید ہے آپ اس ولاگ کو بھی پہلے کی طرح سپورٹ کریں گے 🙏

08/04/2026

دواریاں بالا چیری گٹی کے مقام پر گاڑی کو حادثہ پیش ایا گاڑی میں موجود چار افراد تھے تین بندوں کو ہسپتال میں ریفر کر دیا ہے ایک بندے کی ابھی کوئی خبر نہیں #
#

دواریاں بالا چیری گٹی کے مقام پر گاڑی کو حادثہ پیش ایا گاڑی میں موجود چار افراد تھے تین بندوں کو ہسپتال میں ریفر کر دیا ...
08/04/2026

دواریاں بالا چیری گٹی کے مقام پر گاڑی کو حادثہ پیش ایا گاڑی میں موجود چار افراد تھے تین بندوں کو ہسپتال میں ریفر کر دیا ہے ایک بندے کی ابھی کوئی خبر نہیں

05/04/2026

کافی دنوں کے بعد آج میں نے ولاگ بنایا، ضرور وزٹ کریں ہمارے گاؤں کو۔
ہمارے علاقے کی خوبصورتی اپنی جگہ، مگر روڈ کا مسئلہ سب سے بڑا ہے۔
آخر روڈ کا کام ابھی تک کیوں شروع نہیں ہوا؟ عوام شدید پریشان ہے۔
حکام سے اپیل ہے کہ فوری نوٹس لے کر اس اہم مسئلے کو حل کیا جائے۔





Bolta Kashmir

21/03/2026

آخری جمعہ، آخری رمضان — دعا قبول ہونے کا سنہری موقع 🤲
آج کے ولاگ میں عبادت، محبت اور خالص نیتوں کی جھلک 🌙
اللہ پاک ہم سب کی دعائیں قبول فرمائے اور گناہ معاف کرے 💫
اس بابرکت دن کو یادگار بنانے کے لیے میرا ولاگ ضرور دیکھیں ✨

الحمد للہ! ہمارے گاؤں کی مسجد کے وہ خوش نصیب نیک بندے جنہوں نے اللہ کے گھر میں اعتکاف کے دس بابرکت دن مکمل کیے، آج ہم ان...
20/03/2026

الحمد للہ! ہمارے گاؤں کی مسجد کے وہ خوش نصیب نیک بندے جنہوں نے اللہ کے گھر میں اعتکاف کے دس بابرکت دن مکمل کیے، آج ہم انہیں دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے دنیا کی مصروفیات چھوڑ کر اللہ کی رضا کو ترجیح دی، جو واقعی قابلِ فخر ہیں۔
اللہ تعالیٰ ان کے اعتکاف، عبادات اور دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمیں بھی ایسی سعادت نصیب کرے۔
آمین یا رب العالمین 🤲

Address

Abu Dhabi Mussafa
Muscat
412

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir Navigators posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Kashmir Navigators:

Share