Overseas Pakistanis Oman

Overseas Pakistanis Oman Informative, interesting, fun , entertainment and alot more

Best design for poultry farm....
25/05/2021

Best design for poultry farm....

عمان میں سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے پاکستانیوں کے لئے اچھا اقدام۔
17/05/2021

عمان میں سفارت خانہ پاکستان کی جانب سے پاکستانیوں کے لئے اچھا اقدام۔

سفارتخانہ پاکستان عمان ۔۔۔۔ پورٹل
23/03/2021

سفارتخانہ پاکستان عمان ۔۔۔۔ پورٹل

03/03/2021
کےٹو پہاڑ اتنا زیادہ مشکل کیوں ہے اس تصویر میں یہ بات سمجھی جا سکتی ہے۔ کیمپ تھری سے اوپر دو کوہ پیما چوٹی کے طرف جارہے ...
01/03/2021

کےٹو پہاڑ اتنا زیادہ مشکل کیوں ہے اس تصویر میں یہ بات سمجھی جا سکتی ہے۔ کیمپ تھری سے اوپر دو کوہ پیما چوٹی کے طرف جارہے ہیں اور ان کے قدموں سے بننے والا راستہ صاف دیکھا جا سکتا ہے۔
دیکھیں ، محسوس کریں اور سمجھنے کی کوشش کریں کہ کوہ پیمائی کا کھیل کیا ہے ؟
اور کوہ پیمائی کرنے والے کتنے بہادر اور ہمت والے ہوتے ہیں ؟
Year 1975, K2 above camp 3
Photo credit. Ryszard Dmoch
Country: Poland.

عمانی کرنسی  کے نئے نوٹ جاری، نئے سلطان کی تصویر والے پرکشش 5اور20  کے نوٹ جاری ۔ سلطان معظم کے اقتدار کو ایک سال مکمل ہ...
10/01/2021

عمانی کرنسی کے نئے نوٹ جاری، نئے سلطان کی تصویر والے پرکشش 5اور20 کے نوٹ جاری ۔ سلطان معظم کے اقتدار کو ایک سال مکمل ہونے پر نئے نوٹ جاری کیے گئے ہیں

کورونا ویکسین فایزر سلطنت عمان پہنچ چکی ہے ۔ وزارت صحت کے مطابق  السیب، بوشر  اور قریات پولی کلینکس پر صبح  7:30 سے شام ...
27/12/2020

کورونا ویکسین فایزر سلطنت عمان پہنچ چکی ہے ۔ وزارت صحت کے مطابق السیب، بوشر اور قریات پولی کلینکس پر صبح 7:30 سے شام 8 بجے تک ، کے اوقات میں ویکسین لگائی جائے گی ۔ جمعہ ہفتہ کے اوقات 9:30 تا دوپہر3:30 تک ہوں گے

یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد تمهیں پتہ چلے گا کہ زندگی میں ہر قدم پر دهوکہ ہے.  ضرور دیکهیں
26/11/2020

یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد تمهیں پتہ چلے گا کہ زندگی میں ہر قدم پر دهوکہ ہے. ضرور دیکهیں

20/11/2020

جرنل نالج کا سوال 😊
آپ کا whats app نمبر کیا ھے 🙈🙉🙊
بہت ہی آسان سوال ھے 😂😁😀

Address

As Salalah

Telephone

+96898129792

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Overseas Pakistanis Oman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Overseas Pakistanis Oman:

Share