Noor Khan Studio

Noor Khan Studio 🎬 Welcome to Noor Khan Studio!

Yahan aap dekhenge:
✨ AI Character Stories
🔥 Viral & Emotional Videos
🌟 Motivational aur Inspirational Content
🚀 Entertainment

Follow karein aur imagination ki duniya mein kho jayein!

📩 For Business & Collaborations

08/08/2026

ہم جسم کا خیال رکھتے ہیں بھوک لگے تو کھانا کھاتے... پیاس لگے تو پانی پیتے ہیں..

`لیکن ہم روح کا خیال نہیں رکھتے؟`
ہم اپنی روح صرف خبروں، بحثوں، موازنوں، اور بے مقصد اسکرولنگ سے بھر رہے ہوتے ہیں.. اسلئے انسان کے اندر کی روشنی مدھم پڑنے لگتی ہے۔🫀

جس طرح جسم روزانہ خوراک مانگتا ہے، ویسے ہی روح بھی غذا مانگتی ہے، اور روح کی غذا ہے۔۔۔ قرآن، ذکر، دعا، خاموشی، اور شکر...💯🌸

08/08/2026

*زندگی میں سکون چاہتے ہو تو کبھی کسی سے امیدیں مت رکھو، بس صرف اللہ پر بھروسہ رکھو۔ ❤️*

07/08/2026

@زما غزل🕊️:ستا منزل منزلونو کې يم
رسيدو اميدونو کې يم
نه مې دنيا نه عقبی خوښيږې
دې سودا دې فکرونو کې يم
ستا اننګې به مې هير نه شې آشنا
که بهار سرو ګلونو کې يم
زما هم هغه زړه دې بل به نه شې
ستا په شان نه يم چې دوو زړونو کې يم
بغير له ما نه خلک ټول شول خوشحال
زه لا هغسې په غمونو کې يم
زما په زړه کې چې هم ته يي آشنا
زه خاطر د چا زړونو کې يم

*اے اللہ!*ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد کی درخواست کرتے ہیں۔ ہمیں صحیح سمجھ عطا فرما تاکہ ہم تیری ہدایت کے مطاب...
07/08/2026

*اے اللہ!*
ہم تیری عبادت کرتے ہیں اور تیری ہی مدد کی درخواست کرتے ہیں۔ ہمیں صحیح سمجھ عطا فرما تاکہ ہم تیری ہدایت کے مطابق زندگی گزار سکیں۔ ہمیں گناہوں سے بچا کر ہمارے دلوں کی اصلاح فرما۔ اے ہمارے رب، روزِ قیامت ہمیں اپنے عذاب سے محفوظ رکھنا، اور اپنی رحمت سے ہمارے سارے گناہ معاف کر دینا۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️

يقين كرو تم نمازِ فجر قائم کرو، الله پاک تم پر پورا دن اپنی رحمتیں قائم کرے گا اور تمہارے سارے کام اپنے ذمہ لے لے گا۔ ❤️...
07/08/2026

يقين كرو تم نمازِ فجر قائم کرو، الله پاک تم پر پورا دن اپنی رحمتیں قائم کرے گا اور تمہارے سارے کام اپنے ذمہ لے لے گا۔ ❤️ 💯

06/08/2026

*په کوم زاے کی چی ستاسو د خبرو قدر نه وی ھلتہ خاموشی اختیار کڑئ*
😕💯🫰
゚viralシ

تاج محل کی تصویر 1859 میں برطانوی نژاد اطالوی فوٹوگرافر فیلیس بیٹو نے لی تھی۔ یہ تصویر تاج محل کی قدیم ترین تصاویر میں س...
06/08/2026

تاج محل کی تصویر 1859 میں برطانوی نژاد اطالوی فوٹوگرافر فیلیس بیٹو نے لی تھی۔

یہ تصویر تاج محل کی قدیم ترین تصاویر میں سے ایک ہے۔ یہ یادگار کا سامنے کا منظر دکھاتا ہے، واضح طور پر اس کا بڑا مرکزی گنبد اور مرکزی پلیٹ فارم کے ہر کونے پر کھڑے چار مینار دکھاتا ہے۔

پیش منظر میں، ایک عکاسی پول تاج محل کی تصویر کا عکس بناتا ہے، جس سے منظر کی بصری ساخت میں اضافہ ہوتا ہے۔

روایتی لباس میں ملبوس کئی لوگوں کو پول کے ارد گرد اور عمارت کے سامنے دیکھا جا سکتا ہے، جو پیمانے کا احساس فراہم کرتے ہیں اور سائٹ پر زائرین کی موجودگی کو ظاہر کرتے ہیں۔

آس پاس کا علاقہ درختوں اور پودوں سے ڈھکا ہوا ہے، جو زمین کی تزئین کا ایک لازمی حصہ ہیں۔
゚viralシ

۔1943 ویسٹ بنگال  30 لاکھ بھارتی فاقوں کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے۔ حالانکہ بھارت میں اناج کی کوئ کمی نہیں تھی مگر ...
05/08/2026

۔1943 ویسٹ بنگال 30 لاکھ بھارتی فاقوں کی وجہ سے موت کے منہ میں چلے گئے۔
حالانکہ بھارت میں اناج کی کوئ کمی نہیں تھی مگر اس وقت کے برطانوی وزیراعظم سر ونسٹن چرچل جسے دنیا دوسری جنگ عظیم کے ہیرو کا درجہ دیتی ہے ، نے اناج کی لاکھوں بوریاں بحری جہازوں کے ذریعے برطانیہ منگوا لیں اور فاقہ زدہ بنگالیوں کو مرنے کے لیے چھوڑ دیا۔
جب اس کی توجہ اس مصنوعی قحط سالی کی طرف دلائی گئی تو اس نے ان الفاظ میں جواب دیا،
" یہ انڈینز کی اپنی غلطی ہے ، یہ لوگ خرگوشوں کی طرح نسل افزائی کرتے ہیں "
بنگال میں اناج کی قلت کا یہ عالم تھا کہ لوگ آدم خوری پر مجبور ہوگئے تھے ، لوگوں میں سخت خوف وہراس پھیلا ہوا تھا ۔ کسی سو اناج کی آمد کی توقع تو نہ تھی ، ہڈیوں کے ڈھانچوں جیسے لاغر مرد سرشام اپنے اپنے گھر کے دروازوں کے سامنے خاندان کی حفاظت کیلئے پہرہ دینے پر مجبور تھے اور اس انتطام کے باوجود آئے دن کوئ نہ کوئ حادثہ رونما ہو جاتا تھا
゚viralシ

چند دن پہلے آخری مغلیہ بادشاہ سراج الدین بہادر شاہ ظفر کے ایک تاج کی تصویر شیئر کی تھی۔ لیکن آج آپکو اس تاج سے جڑی ایک ا...
05/08/2026

چند دن پہلے آخری مغلیہ بادشاہ سراج الدین بہادر شاہ ظفر کے ایک تاج کی تصویر شیئر کی تھی۔ لیکن آج آپکو اس تاج سے جڑی ایک ایسی دلچسپ کہانی سناتے ہیں جو دلچسپ بھی ہے۔ عبرناک بھی اور یقینا غمناک بھی۔۔۔۔۔۔۔۔

1857ء کا طوفان تھم چکا تھا اور دہلی میں مغل سلطنت کا سورج ہمیشہ کے لیے غروب ہو چکا تھا۔ بہادر شاہ ظفر کو گرفتار کر کے رنگون بھیجا جا رہا تھا اور لال قلعے کے شاہی خزانے اور بیش قیمت نوادرات پر انگریزوں کا قبضہ ہو چکا تھا۔ فاتح فوج نے مغل دربار کی ان تاریخی نشانیوں کی سرِعام نیلامی شروع کر دی اور اسی نیلامی میں ایک انگریز افسر میجر رابرٹ ٹائٹلر کی نظر مغل شہنشاہ کے اس شاہکار تاج پر پڑی۔یہ وہی ٹائٹلر ہیں جن کی ہیریئٹ کے ساتھ کی گئی فوٹوگرافی آج ہندستان کی تاریخ کا سرمایہ ہے۔۔ موتیوں، زمرد اور باریک زرکوزی کے کام سے سجا یہ تاج اصل میں ایک جڑاؤ ٹوپی تھی جس پر شاہی عمامہ سجایا جاتا تھا۔ میجر ٹائٹلر نے موقع غنیمت جانا اور برطانوی نیلامی سے تاج کے ساتھ مغلوں کے دو تاریخی تخت بھی اونے پونے داموں خرید لیے۔
​کہانی میں اصل موڑ اس وقت آیا جب 1860ء میں ٹائٹلر تمام شاہی نوادرات لے کر انگلینڈ پہنچے۔ لندن کے بانڈ اسٹریٹ کے ایک بڑے جوہری نے اس تاج کی چمک دھمک اور جواہرات دیکھ کر موقع پر ہی ایک ہزار پاؤنڈز نقد دینے کی پیشکش کر دی۔ لیکن ٹائٹلر کچھ اور سوچ رھا تھا۔ وہ اس مغل شاہکار کو برطانوی شاہی خاندان کے ہاتھ فروخت کر کے بڑا انعام اور نام کمانا چاہتے تھے۔ بالآخر 1861ء میں سیکرٹری آف اسٹیٹ فار انڈیا اور سر جان لارنس کی تصدیق کے بعد تاج کو معائنے کے لیے براہِ راست ونڈسر کیسل بھیجا گیا۔ ملکہ وکٹوریہ خود اس تاج کو دیکھ کر دنگ رہ گئیں اور انہوں نے بنا کسی تاخیر کے اسے اور دونوں مغل تخت برطانوی شاہی مجموعے کا حصہ دیا۔

لیکن یہاں کہانی کا ایک موڑ آتا ہے۔۔ جو خواب ٹائٹلر نے دیکھے تھے وہ اس وقت بکھر گئے جب شاہی محل نے اس تمام تاریخی سرمائے کے عوض انہیں محض 500 پاؤنڈز کا معمولی نذرانہ تھما دیا۔ جی ہاں ہندوستان کی عظیم مغلیہ سلطنت کے بادشاہ کے دو عدد شاہی تخت اور شاہی تاج صرف 500 پائونڈ میں بک گئے۔۔۔۔
゚viralシ

Address

92, Jalan P14G
Putrajaya
62000

Telephone

+923343619622

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Khan Studio posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Noor Khan Studio:

Shortcuts

Share

Category