Koi to rokh loo

Koi to rokh loo There comes a time
when you have to choose between turning the page and closing the book.

Welcome to all in
you can also send videos photos to upload in our page to viral every where with in a sec

16/06/2026

یکم محرم الحرام: نئے اسلامی سال کا آغاز 🖤

محرم صرف ایک مہینہ نہیں، بلکہ حق پر ڈٹ جانے، قربانی اور باطل کے سامنے سر نہ جھکانے کا درس ہے۔ اللہ پاک ہمیں اس ماہِ مقدس کا احترام کرنے اور اس کی برکات سمیٹنے کی توفیق دے۔
#سبیل #امام #حسینؑ

14/06/2026

🏴 #سبیل #امام #حسینؑ 🏴
— ایف کے فاؤنڈیشن
Fk Foundation


"ہر سال کی طرح، امسال بھی ایف کے فاؤنڈیشن کی جانب سے 9 محرم الحرام کو 'سبیلِ امام حسین علیہ السلام' کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔"

شہدا-ے-کربلا کی یاد میں لگائی جانے والی اس سبیل میں جو احباب بھی ہمارے ساتھ تعاون کرنا چاہتے ہیں اور اس کارِ خیر میں حصہ لینا چاہتے ہیں، وہ درج ذیل اشیاء یا نقد رقم کے ذریعے اپنا حصہ ملا سکتے ہیں:

🔹 آپ کس طرح حصہ لے سکتے ہیں؟
🍼 شربت کی بوتلیں

📦 دودھ کے کاٹن (Cartons)

💧 پانی کی بوتلیں (Water Bottles)

💰 نقد رقم (Amount/Donations)

نوٹ: آپ کی چھوٹی سی ترغیب اور تعاون اس بابرکت مقصد کو کامیاب بنانے میں ہمارا ساتھ دے گا۔ جو بھی صاحبِ استطاعت جس چیز کی بھی ذمہ داری لینا چاہے،
منجانب: ایف کے فاؤنڈیشن

12/06/2026

26/05/2026

#

21/05/2026

21/05/2026

20/05/2026

کراچی میں بدامنی عروج پر ،دو بیل موٹرسائیکل چھین کر فرار ہوگئے ادارے تماشائی بنے ہوئے ہیں،کسی نے نوجوانوں کی مدد نہیں کی۔

19/05/2026

19/05/2026

18/05/2026

News dhknay bhethy thy achnk sy ya hogya smj nhi aya Kuch bat mei pata chla Bhai sub cut krna Bhool gya hei live program mei

Address

Kuala Lumpur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Koi to rokh loo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share