21/05/2026
🚨 آیا بابر اعظم دوبارہ پاکستان کی قیادت کرتے نظر آئیں گے؟ 👑🇵🇰
شان مسعود کے کپتانی چھوڑنے کے فیصلے کے بعد خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان ٹیم کی قیادت کر سکتے ہیں۔ 🏏🔥
کیا آپ بابر اعظم کو دوبارہ ٹیسٹ کپتان دیکھنا چاہتے ہیں؟ 🤔👇
اپنی رائے کمنٹس میں ضرور دیں! 💚