13/04/2021
یہ جو کچھ دانشور بول رہے ہیں کہ فرانس کے سفیر کو نکالا تو جی بلیک لسٹ ہو جائیں گے معیشت تباہ ہو جائے گی یورپ ہم سے تعلق ختم کردے گا یہ ہوگا وہ ہوگا.
تو بتاؤ تمہاری روٹی کا وعدہ تم سے فرانس نے یا یورپ نے کیا ہے یا اس اللہ نے کہ جس نے یہ سب پیدا کیا ہے.
کونسا غیرت مند پاکستانی ہے جس نے آج تک فرانس یورپ کے اگے جا کے ہاتھ پھیلایا ہو
کونسا پاکستانی ہے جس نے جا کر قرضے لیے ہیں ان سے
ہاتھ پھیلانے والے بھی تم قرض لینے والے بھی تم کھانے والے بھی تم اور آج ان کا ڈر بھی تمہیں ہی ہوگا ہمیں نہیں ہے
یہ جو لنڈے کے دانشور بننے بیٹھے ہیں نہ اور کہتے کہ فرانس کا اتنا قرض دینا وہ پہلے دو پھر سفیر نکالو تو جان لو وہ قرض جنہوں نے لے کے کھایا ہے آج وہی گھبرا بھی رہے ہیں. آج ڈر بھی فرانس کا ان کے دلوں میں ہے کہ ہم کس منہ سے انکے سامنے جائیں گے عاشقوں کے دل میں بس انکا ڈر ہے جن کا وہ کھاتے ہیں اور یہی سوچتے ہیں کہ جب انکے سامنے جائیں گے تو کس منہ سے جائیں گے.
کی محمد ص سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح قلم تیرے ہیں