13/08/2026
Syed Sardar Ali Shah
Reconsider school timing.
شاید سردار شاہ صاحب کو موٹیویشن اور شاعری کے علاوہ کچھ نہیں اتا جس وجہ سے وہ بچوں کے اوپر تجربات کر رہے ہیں
اس بار اپ تجربہ اساتذہ کے اوپر نہیں بچوں کے اوپر کر رہے ہیں اپ کو سوچنا چاہیے اور اپنی اس بے عقل پالیسی کو واپس لینا چاہیے۔