Markazi Imam Bargh Darbar-e-hussain Chamberlain Road Lahore

Markazi Imam Bargh Darbar-e-hussain Chamberlain Road Lahore this imam bargha is most famous and old shabhi e mehndi shahzada e qasim a.s darbar e hussain a.s takya mirasya almost 250 year old chaimberlain road lhr.....

اَلْسلامُ عَلیکَ یَا اَبا مُحمّد یا حَسنَ بنَ عَلی، اَیُّها الْمُجْتبی!تاریخ لکھتی ہے زہر اتنی شدت کا تھا کہ امام حسن عل...
21/08/2025

اَلْسلامُ عَلیکَ یَا اَبا مُحمّد یا حَسنَ بنَ عَلی، اَیُّها الْمُجْتبی!

تاریخ لکھتی ہے
زہر اتنی شدت کا تھا کہ امام حسن علیہ السلام کو خون کی قے آنے لگی آپ کے جگر کے ستر ٹکڑے طشت میں آگے آپ زمین پر تڑپنے لگے
😭😭😭😭😭

اللہ لعنت کرے اُس بد کردار عورت پر جس نے جنازہ حسن مجتبیٰ ع پر پہلا تیر چلایا اور جنازے کو تیروں سے چھلنی کرنے کا حکم دیا اور سبط نبی ص کو اپنے نانا کے پہلو میں دفن ہونے سے روکا۔ 🖐️💔
ایام شہادت امام حسن مجتبیٰ ع 💔


شبیہ تابوت امام حسن مجتبی .موچی گیٹ لاہور

24 صفر 2025..تابوت شہزادہ علی اکبر عظفر کالونی سمن آباد لاہور
21/08/2025

24 صفر 2025..
تابوت شہزادہ علی اکبر ع
ظفر کالونی سمن آباد لاہور

سیدہ۔زینب س کی رہائی کے بعد😭جب رہائی ملی تو جناب زینب نے یہ کہا کہ سجاد بیٹا ! جاکر یزید سے کہو کہ ہمارا لوٹا ہوا سامان ...
18/08/2025

سیدہ۔زینب س کی رہائی کے بعد😭
جب رہائی ملی تو جناب زینب نے یہ کہا کہ سجاد بیٹا ! جاکر یزید سے کہو کہ ہمارا لوٹا ہوا سامان ہم کو واپس مل جائے۔

یزید نے کہا: اے سید سجاد وہ مال میں آپ کو کہاں سے دلواؤں، نہ معلوم کون کون لے گیا؟ اس کی قیمت لے لو۔

امام زین العابدین علیہ السلام کی ایک چیخ نکل گئی فرماتے ہیں یزید اس مال کی قیمت کون دے سکتا ہے؟ سارا جہاں بھی اس کی قیمت نہیں ہوسکتا۔ اُس نے کہا کہ کونسی ایسی چیز تھی کہ اس کی قیمت سارا جہاں بھی نہیں ہوسکتا؟ ۔
آپ نے فرمایا کہ میری دادی فاطمہ زہراء کی چادر تھی۔ ارے میرے نانا کا عمامہ بھی اسی میں تھا۔

بہر حال اُس نے اعلان کیا اور کچھ سامان واپس ہونے لگا۔ ایک صندوق آیا ، دربار میں کھولا گیا، ایک کرتہ اس میں سے نکلا خون میں ڈوبا ہوا۔ جابجا اس میں سوراخ یزید نے کہا کہ یہ کس کا کرتہ ہے۔

امام زین العابدین چیخ مارکر رونے لگے ارے یہ میرے مظلوم باپ حسین کا کرتہ ہے جو اُن کی شہادت کے بعد اُتار لیا گیا تھا۔ یہ صندوق اہل بیت کے پاس پہنچا۔ جناب زینب نے یہ کرتہ اپنے پاس رکھ لیا احتیاط سے۔
جس وقت یہ رہا ہوکر مدینہ پہنچے تو راستے میں بنی ہاشم کی عورتوں نے کہا آقا زادی ! چلئے اپنے گھر کی طرف تو جناب زینب نے کہا اپنے گھر نہیں جاؤں گی ابھی نانا کے پاس جانا ہے۔ ارے ناناکے

روضے پر گئیں اور چوکھٹ کو ہاتھ سے پکڑ کر کہا نانا زینب آگئی اور آب آپ کا دین قیامت تک برباد نہ ہوگا۔ نانا ایک تحفہ لائی ہوں اور وہ کرتہ نکال کر نبی کی قبر پر رکھ دیا... 😭 😭

اسلام عليك يا ابتااسلام عليك يا راس الحسين14صفر برآمدگی شبیہہ راس امام حسین علیہ سلامکٹری باوا چونا منڈی لاہور
10/08/2025

اسلام عليك يا ابتا
اسلام عليك يا راس الحسين
14صفر برآمدگی شبیہہ راس امام حسین علیہ سلام
کٹری باوا چونا منڈی لاہور

02/08/2025

🌙 7 صفر المظفر –
ولادت باسعادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام 🌙

السلام علیک یا بَابُ الْحَوَائِج، یا موسیٰ بن جعفر علیہ السلام!

7 صفر المظفر کے مبارک دن امام موسیٰ کاظم علیہ السلام، سلسلۂ امامت کے ساتویں تاجدار، فرزندِ امام جعفر صادق علیہ السلام، اس دنیا میں تشریف لائے۔
آپ کے علم، عبادت، حلم، صبر اور کرم کا زمانہ گواہ ہے۔

اس پُر مسرت موقع پر:

🌹 امام العصر والزمان حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی بارگاہ میں تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔

🌸 تمام مومنین و مومنات کو دل کی گہرائیوں سے ولادت باسعادت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی مناسبت سے بہت بہت مبارک ہو۔

دعا ہے کہ ہم سب کو باب الحوائج علیہ السلام کی سیرت پر چلنے کی توفیق عطا ہو، اور ان کے صدقے میں ہماری حاجات پوری ہوں۔
آمین

🙏🏻

😭😭😭😭😭💔
26/07/2025

😭😭😭😭😭💔

27 محرم الحرام ۱۴۴۷ ہجری زیارت شبیہ ذوالجناح امام حسین  عپرانی انارکلی زیارت شبیہ تابوت مولا سجاد ع باب الحسن ع وسن پورہ...
23/07/2025

27 محرم الحرام ۱۴۴۷ ہجری
زیارت شبیہ ذوالجناح امام حسین ع
پرانی انارکلی
زیارت شبیہ تابوت مولا سجاد ع
باب الحسن ع وسن پورہ
26 محرم ۱۴۴۷ ہجری
مرکزی زیارت شبیہ ذوالجناح امام حسین ع
مصری شاہ لاہور

26 محرم 2025برامدگی شبيہ ذوالجناح شاہ بادشاہ امام بارگاہ الحسن مصری شاہ لاہور   26 Muharram 2025 Baramdagi Shabih e Zulj...
23/07/2025

26 محرم 2025
برامدگی شبيہ ذوالجناح شاہ بادشاہ
امام بارگاہ الحسن مصری شاہ لاہور

26 Muharram 2025
Baramdagi Shabih e Zuljanah
Imambargah Al Hasan(a) Misri Shah Lhr 🇵🇰

تو شہنشاہِ درد ہے، بتلا رہی ہے شام 🙏🏻😭💔📍24 محرم موچی گیٹ برآمدگی مرکزی شبیہ تابوت مولا سجادؑ 💔😭
22/07/2025

تو شہنشاہِ درد ہے، بتلا رہی ہے شام 🙏🏻😭💔

📍24 محرم موچی گیٹ

برآمدگی مرکزی شبیہ تابوت مولا سجادؑ 💔😭

24 محرم الحرام ۱۴۴۷ ہجریشب شہادت امام زین العابدین ع زیارت شبیہ تابوت کربلا گامے شاہموچی گیٹامام بارگاہ بیت الحزن سادات ...
20/07/2025

24 محرم الحرام ۱۴۴۷ ہجری
شب شہادت امام زین العابدین ع
زیارت شبیہ تابوت
کربلا گامے شاہ
موچی گیٹ
امام بارگاہ بیت الحزن سادات کالونی

24 محرم الحرام 2025 مرکزی زیارت امام زین العابدین ع .محلہ شیعاں موچی گیٹ لاہور
20/07/2025

24 محرم الحرام 2025
مرکزی زیارت امام زین العابدین ع .محلہ شیعاں موچی گیٹ لاہور

22 محرم الحرام ۱۴۴۷ ہجریزیارت شبیہ تابوت بیمار کربلا مولا سجاد ع کیلفٹن کالونی نیلم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور 🙏🏻
18/07/2025

22 محرم الحرام ۱۴۴۷ ہجری
زیارت شبیہ تابوت بیمار کربلا مولا سجاد ع
کیلفٹن کالونی نیلم بلاک علامہ اقبال ٹاؤن لاہور 🙏🏻

Address

Imbulgoda

Telephone

+923224497572

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Markazi Imam Bargh Darbar-e-hussain Chamberlain Road Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Establishment

Send a message to Markazi Imam Bargh Darbar-e-hussain Chamberlain Road Lahore:

Share

Category