16/08/2026
اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے بھارت کے بارے میں کہا کہ اس ہفتے میری اپنے دوست، بھارت کے وزیراعظم نریندر مودی کے ساتھ ایک اور انتہائی دوستانہ گفتگو ہوئی۔ ایک ایسے ’چھوٹے‘ ملک کے وزیراعظم سے، جس کی آبادی 1.4 ارب ہے۔ بھارت میں اسرائیل کے لیے حمایت بہت زیادہ ہے، اور ہم اس حمایت کو سکیورٹی اور اقتصادی تعلقات میں تبدیل کر رہے ہیں۔