The Weekend Story

The Weekend Story Biomedical Engineer & Vlogger 🇵🇰🇰🇷

08/08/2025

قوموں کی ترقی کا رازمحض حصول علم ہی ہے،،

08/08/2025

Welcome back😹

15/03/2025

جنوبی کوریا کے E-9ورکرز ویزہ کیلئے ویب سائٹ، اپلیکیشن فارم، بینک چالان اور مکمل معلومات میں نے فراہم کردی ہیں ویڈیو کو اینڈتک دیکھیں۔

12/03/2025

جنوبی کوریاُ کا E-9 ورکرز ویزہ بالکل فری ہے۔ اور ماہانہ تنخواہ 5 لاکھ ہے۔

29/01/2025
16/08/2024

آلائیڈ سکول گل کیمپس تری خیل ہمارے علاقے کا ایک بہت ہی مایہ ناز ادارہ ہے بچوں کی اچھی کارکردگی اوربہترین نظام تعلیم کیلئے ہماراساتھ دیں۔اپنے بچوں کا داخلہ گل کیمپس تری خیل میں کروائیں۔شکریہ۔

14/08/2024

پولیس کا کامُ تو حفاظت کاُہے یہ تشدد پہُ کیوں اتر آتے ہیں

03/08/2024

جنوبی کوریا بہت خوبصورت ملک ہے تعلیم اور نوکری کیلئے ضرور اپلائی کریں۔

30/06/2024

کورین انتہائی کوئی عجیب قوم ہے انکو جہاں جگہ ملتی وہیں پہ ہی درخت لگا دیتے ہیں۔ ہمُ پاکستانیوں سے ذرا بھی سبق حاصل نہیں کرتے جنگلات کو کاٹ کہ کوئی DHA بھی تو بنایا جا سکتا ہے اور IG صاحب کا بنگلہُ بھی تیار ہو سکتا ہے لیکن نہیں مجال ہے یہ کامُ کریں

16/06/2024

ایک غیر اسلامی ملک جنوبی کوریا میں لوگ چوری نہیں کرتے ، انکے کاروبار 24 گھنٹے چلتے ہیں.

12/06/2024

جنوبی کوریا کی ترقی کا راز انکا بنایا گیا ایک بہترین نظام ہے انکی work strategies زیادہ تر gifting & Earning کی بنیاد پہُ ہے

05/06/2024

کوریا انسٹیٹیوٹ آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ساؤتھ کوریا(KIST) کی طرف سے تیار کیے گیے کچھ روبوٹس نے ملک کےجنوب مشرقی شہر ڈائگو کے 21 پرائمری اسکولوں میں کلاسیں لینے کا آغاز پیر 27 دسمبر سے کیاتھا۔روبوٹس وہ مشینیں جو آنے والے وقتوں میں انسان کی جگہُ لے سکتی ہیں……..








Address

Seoul
02792

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Weekend Story posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category