30/08/2026
29 اگست بروز ہفتہ منہاج القرآن دیزیو اٹلی کے زیر اہتمام محفل میلاد مصطفی کا انعقاد ہوا
محفل میں دورو نزدیک سے معزز مہمانان گرامی نے شرکت کی
بیرگامو سے سیف احمد تارڈ صاحب نے شرکت کی
نوارا سے اعجاز ملک صاحب نے اکرم اعوان صاحب کیساتھ پروگرام میں شرکت کی
اہل علاقہ نے محفل میں بھرپور شرکت کی
تلاوت کلام پاک اورنعت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سعادت
قاری تنویر خان صاحب نے حاصل کی
خصوصی خطاب:
اسپین سے تشریف لائے معزز مہمان
محترم المقام علامہ مفتی اعجاز ملک قادری مدظلہ نے کیا
منہاج القرآن دیزیو اٹلی ۔۔۔۔